الحمدللہ
عظیم الشان اجتماع بعنوان
«تجلیل و تکریم امامِ شہید و شہداء مقاومت اسلامی»
جو میدانِ مطہری قم ایران میں
مؤسسہ قرآن و اہلِ بیتؑ قم — طلاب پاراچنار
کے زیرِ اہتمام برگزار ہوا، اس کے تمام خوبصورت لمحات، خطابات، مناظر اور خصوصی کلپس اب مرحلہ وار اپلوڈ کیے جائیں گے۔ 🎥✨
Voice of Islam
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of Islam, Education, Parachinar.
پیج کی مقاصد
1 : حالات حاضرہ کے حوالے سے معلومات
2 :ظلم کے خلاف مظلوم کے لئے اواز کو بلند کرنا
3 :اسلامی تعلیمات کے حوالے سے معلومات
4 : عالمی معلومات پر تجزیہ
رھبر عزیز حضرت آیت اللہ سید مجتبی حسینی خامنہای کے صحت و سلامتی کے حوالے سے ایک اہم پیغام۔۔۔۔۔۔۔
عظیم الشان اجتماع بعنوان تجلیل و تکریم امام شھید و شھداء مقاومت اسلامی در میدان مطھری قم ایران
منجانب موسسہ قرآن و اھل بیت قم طلاب پاراچنار
الشان اجتماع قم المقدسہ میدان توحید میں ایک عظیم
21/05/2026
قم ایران سے براہ راست
18/05/2026
" بسم اللہ الرحمن الرحیم "
تجلیل و تکریم امام شھید و شھدای مقاومت اسلامی 🥀
🌍 : عظیم الشان شھداء کانفرنس ۔
✨ : شھدای اسلام ، ستارگان درخشاں راہ حق و حقیقت اند ، بیایید تا با یاد و نام آنان پیمان وفاداری خود را تجدید کنیم ۔
سخنران 🎤 ۔
1: مبلغ بین المللی حجت اسلام ولمسلمین آقای حمید رضا رضایی دامت برکات
2 : معروف بین الاقوامی سکالر علامہ سید نصرت عباس بخاری ۔
⏰ زمان
30 اردبیھشت 1405
روز چھار شنبہ
بعد از نماز مغربین ساعت 9:00
🏠 مکان : میدان مطہری قم المقدسہ
زیر نظر : موسسہ قرآن و اھلبیت ( ع ) طلاب پاراچنار مقیم قم ۔
ٹرمپ کا چین دورے میں تذلیل و رسوائی ان شااللہ یہ اس بھی زیادہ ذلیل و رسوا ہوگا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Parachinar
9