معصوم جذبات، خوبصورت انداز! ❤️
عید الاضحیٰ کے حوالے سے المصطفیٰ اسکول اینڈ کالج کے بچوں کی دلچسپ سرگرمیاں اور ان کے دل کو چھو لینے والے خیالات!
دیکھیے اور سنیے کہ ہمارے بچوں نے اس عید کو کس طرح منایا اور قربانی کے اس جذبے کو کیسے سمجھا۔ اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں ضرور کریں!
Al Mustafa School and College Parachinar
School and College
A vibrant splash of red! Highlights from the Red Color Day celebrations at Al Mustafa School and College. ❤️🎒
سرخ رنگ کی ایک خوبصورت جھلک! المصطفیٰ اسکول اینڈ کالج میں 'ریڈ کلر ڈے' کی جشن کی جھلکیاں۔ ❤️🎒
Amazing General Knowledge Challenge by Our Kids
We are proud to share this wonderful video where our young learners confidently describe the world's biggest and grandest things. From the largest animal and bird to the biggest continents, countries, oceans, rivers, and mountains, these kids know it all.
This activity showcases the growing knowledge and confidence of our students at Al Mustafa School and College.
Watch the full video to see our brilliant children in action and encourage them with your kind words.
Presented by: Al Mustafa School and College
biggest
ماں میری جنت Mother’s Day Special
ہماری جنت، ہماری ماں۔ المصطفیٰ اسکول اینڈ کالج کے ننھے طالب علموں نے مدرز ڈے کے اس خاص موقع پر اپنی پیاری ماؤں کے لیے ایک خوبصورت سرگرمی میں حصہ لیا اور اپنے معصوم جذبات کا اظہار کیا۔ یہ ویڈیو ان ماؤں کے نام جن کی دعا سے ہماری زندگی روشن ہے۔ اللہ پاک تمام ماؤں کا سایہ ہمارے سروں پر ہمیشہ سلامت رکھے۔ آمین۔
Our heaven, our mother. On this special occasion of Mother's Day, the young students of Al-Mustafa School and College participated in a beautiful activity and expressed their innocent feelings for their beloved mothers. This video is dedicated to those mothers whose prayers illuminate our lives. May Almighty Allah keep the shadow of all mothers over us forever. Ameen.
"کتابیں ہاتھ میں تھیں، لبوں پر مسکراہٹ تھی... مگر ظالموں نے قلم چھین کر ماتم دے دیا۔ پاراچنار کے ان معصوم اساتذہ اور بے گناہ مزدوروں کے نام، جن کا لہو آج بھی انصاف کا طلبگار ہے۔ المصطفیٰ سکول کی اس ننھی بچی کی پکار سنیں، یہ صرف ایک آواز نہیں، ایک بکھرتے ہوئے خواب کی دہائی ہے۔"
محنت کی اہمیت بچوں کی نظر میں! ❤️
المصطفیٰ سکول اینڈ کالج کے بچوں نے سوال و جواب کے ذریعے مزدوروں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ دیکھیے بچوں کی یہ پیاری سی سرگرمی اور ان کی سوچ۔
سیکھنا بھی، کھیلنا بھی! ✨
المصطفیٰ اسکول اینڈ کالج کے ننھے طلبہ کی دلچسپ ایکٹیویٹی، جہاں انہوں نے Place Value کو نہایت آسان اور مزے دار انداز میں سیکھا۔ 📚🎲
رہبرِ شہید کے چہلم پر خراجِ عقیدت ✨ المصطفیٰ اسکول کے طلباء کی خصوصی شرکت
"آج ال مصطفیٰ اسکول اینڈ کالج، پاراچنار میں شھید رہبر معظم سید علی خامنہ ای کے چہلم کے موقع پر ایک پُروقار اور روحانی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر اساتذہ اور طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی، جہاں ان کی زندگی، خدمات اور امتِ مسلمہ کے لیے ان کی جدوجہد کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔
اللہ تعالیٰ ہمیں بھی حق و صداقت کے راستے پر چلنے اور اپنے اکابرین کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا
فرمائے۔ آمین 🤲"
� المصطفیٰ اسکول اینڈ کالج
🎨 Basic Colors Activity
بچوں کو رنگوں کی پہچان ایک دلچسپ اور عملی انداز میں سکھائی گئی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Parachinar
Parachinar
26300