Da KurRmy Mazdighar
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Da KurRmy Mazdighar, Education, School Road parachinar, Parachinar.
08/11/2024
اے کرمیوالو !
پرسوں پشاور سے واپسی پر وھاب علی کے ساتھ ڈرائیور مشتاق علی بھی جان کی بازی ہار گئے ۔
مشتاق علی کا تعلق پیواڑ سے ہے اور وہ گھر والوں کا واحد سہارا تھے کہ جو پشاور سے پاراچنار دوسروں کی گاڑی کی ڈرائیونگ کرکے رزق حلال کماتے۔ مگر یہ سہارا چھین گیا۔ نجانے کتنے ایسے سانحات ہیں جنکی وجہ سے زندگیاں اجڑ گئی ہیں ۔۔۔
اسلئے قارئین سے گزارش ہے کہ ضلع کرم کے دیرپا امن کے لیے اٹھنے والی ہر آواز کا ساتھ دیں ۔۔۔
27/10/2024
عجیب مذاق ہے نماز کے ساتھ۔
لوٹا لیا آٹے کا ٹرک نعرہ تکبیر کے ساتھ۔
ضلع کرم کےاہلسنت مسلمان نماز مغرب باجماعت ادا کرنے کے بعد پاراچنار جاتے ہوئے آٹے سے بھری بڑی ٹرک چارحیل کے مقام پر نعرہ تکبیر کے ساتھ لوٹ لیا اور امام مسجد ٹرک سے گر کر زحمی ہوگئے ہیں یہ ہے کرم کے اہلسنت کا مذھب یہ حود کو مسلمان بھی کہتے ہیں۔
پاراچنار کے ایک جوان جمیل حُسین کا احتجاجی دھرنے میں پاکستان کے زمہ داروں کو اُردو میں پاراچنار کے حوالے سے تاریخی باتیں ویڈیو ضرور ملاحظہ کریں۔۔؟؟ ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
゚viralシ
پاراچنار پشاور سے پاراچنار جانے والی ایمبولینس گاڑی پر لوئر کرم کے علاقہ بگن میں مسلح افراد نے حملہ کردیا جس سے ایمبولینس میں سوار ایک شخص زخمی ہوگیا جبکہ ایف سی نے جوابی فائرنگ سے دو مسلح افراد زخمی ہوگئے پولیس ذرائع کے مطابق ایک ایمبولینس گاڑی خاتون کی میت پشاور سے پاراچنار لارہی تھی کہ بگن کے قریب مسلح افراد نے ایمبولینس پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایمبولینس میں خاتون کی میت کیساتھ سوار ایک شخص زخمی ہوگیا قریبی چیک پوسٹ میں موجود ایف سی اہلکاروں نے مسلح افراد پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو مسلح افراد زخمی ہوگئے واقعے کے بعد ایف سی کی بھاری نفری بگن پہنچ کر علاقے کو محاصرے میں لے لیا
26/09/2024
خیبر پختون خواہ کے صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم آفریدی جنکا تعلق کوہاٹ سے ہے اور ان کا پورا خاندان بنیادی طور پر اسلحہ کے کاروبار سے منسلک ہے اور خیبر پختون خواہ کے تمام قبائلی اضلاع میں 80 فی صد اسلحہ انہی کا خاندان بھیجتا ہے اس بات کی وضاحت بہت اہم ہے کہ قبائلی اضلاع اور بالخصوص ttp کو تھرمل گن اور لیزرگن کو انٹروڈیوس، فروخت کرنے اور رائج کرنے والا انکا خاندان اور یہ خبیث خود ہے یاد رہے کہ تھرمل گن اور لیزر گن کے ذریعے 4 کلومیٹر تک بندوں کو آسانی سے تارگٹ کیا جاسکتا ہے پچھلے سال صدہ بائی پاس پر ڈاکٹر ذیشان جو کہ شنگک کا رہائشی تھا اس کو بھی تھرمل گن سے تارگٹ کیا گیا تھا. دو مہینے پہلے پاراچنار کے ایک نواحی علاقے میں درجنوں جوانوں کی رات کی تاریکی میں شہادت انہی تھرمل گنوں سے ہوئی تھی جو موصوف نے اس علاقے کے دہشت گردوں کو فروخت کرنے کے ساتھ ساتھ 3 تھرمل گن گفٹ بھی کئے تھے اس ایک گن کی قیمت 44 لاکھ ہے موصوف کے اس گاؤں اور دیگر علاقوں میں کافی گن قرض پر دئیے ہیں تا کہ اہل تشیع کا قتل عام کیا جاسکے.یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ گزشتہ 5 سالوں میں کوہاٹ میں شیعہ تارگٹ کلنگ میں ملوث جتنے دہشت گرد پکڑے گئے اس سب نے اعتراف کر لیا تھا کہ ان کو اسلحہ آفتاب عالم نے مفت دیا تھا. کیونکہ موصوف زمانہ طالب علمی سے ssp کا سرگرم رکن اور ttp کمانڈر طارق افریدی کا لنگوٹی یار رہا ہے
الغرض اس قاتل کے خلاف بھرپور آواز اٹھانے کی ضرورت ہے کیونکہ درپردہ یہ پاراچناریوں کا قاتل ہے.
سرکاری روڈ پر ایمبولینس بھی محفوظ نہیں جس میں جنازہ تھا افسوس !
26/09/2024
صدہ: بگن میں دہشت گردوں کا سرکاری ایمبولینس پر حملہ
صدہ کے علاقے بگن میں دہشت گردوں نے سرکاری ایمبولینس پر حملہ کیا۔
طوری قوم سے تعلق رکھنے والا مشر حاجی ضامین علی کا بیان دیکھیں۔۔۔۔۔۔
پاراچنار کا ایک نوجوان جو چارخیل کےمقام پر شہید ہوگیا تھا اس کے موبائل کے ذریعے بہت اہم معلومات حاصل کی گئی ہیں. ویڈیو میں جو شہید کے والد یہ معلومات دے رہے ہیں وہ ایک بینک میں چپڑاسی کے پوسٹ پر نوکری کرتا ہے مطلب یہ کہ اگر ایک چپڑاسی اتنے معلومات حاصل کر سکتا ہے تو ریاست اور اور اس کے ادارے کیوں اس قتل عام پر خاموش ہیں.
Very important message..
محترم ایم این اے،
براہ کرم ہیلی کاپٹر اور ایئرپورٹ کے انتظامات کے لیے کوشش کریں۔ اس وقت ہمیں فوری مدد اور نقل و حمل کی ضرورت ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
School Road Parachinar
Parachinar