MashaAllah ❤️ A talented Class 1 student delivered a wonderful speech on the Benefits of Education, showcasing confidence and knowledge. 💯🌟📚
Al-Ghazi Educational Academy Malana
Al-Ghazi Educational Academy Malana
"Empowering Young Minds, Enriching Futures! Al-Ghazi Educational Academy Malana is more than just a school, it's a community.
Join us to stay updated on school life, celebrate student successes, and be part of our educational journey!"
اہم اطلاع برائے والدین
محترم والدین ! /سرپرست
!السلام علیلکم
جن طلبہ کی سکول فیس تین مہینوں کے بقایاجات باقی ہیں۔
وہ براہِ کرم 10 تاریخ تک اپنے تمام بقایاجات جمع کروائیں۔
سکول انتظامیہ بغیر فیس کے طلبہ کو سکول میں چھوڑنے کی اجازت نہیں دینگے۔ لہٰذا جن بچوں کی فیس مقررہ تاریخ تک جمع نہیں ہوگی، انہیں سکول میں بیٹھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور انتظامیہ مجبوراً انہیں گھر بھیج دے گی۔
اگر کسی وجہ سے فیس جمع نہیں کروا سکتے تو براہِ کرم اپنے بچوں کو سکول نہ بھیجیں اور خود آکر انتظامیہ سے رابطہ کریں۔
آپ سے گزارش ہے کہ سکول کے ساتھ بھرپور تعاون کریں اور اپنے بچوں کے تعلیمی سلسلے کو متاثر ہونے سے بچائیں۔
شکریہ
انتظامیہ الغازی ایجوکیشنل اکیڈمی
Date: 7/06/26
Need for your support
09/05/2026
آج مورخہ 09/05/2026 کو ملانہ قوم کے معزز مشیرانِ قوم اور بیرونِ ملک سے آئے ہوئے جوانانِ ملانہ نے الغازی ایجوکیشنل اکیڈمی ملانہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پرنسپل اور اساتذہ کرام سے ملاقات کی، تعلیمی نظام کو سراہا اور سکول میں جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔
مزید برآں، انہوں نے ہر ممکن تعاون اور بھرپور ساتھ دینے کی یقین دہانی بھی کرائی۔
Al-Ghazi Educational Academy Malana
Monthly test of April 2026
1st May 💘❣️Happy Labour Day💘❣️
💕Labour teaches us kindness and Respect💞
Al-Ghazi Educational Academy Malana
"We all stand for what is right and we will not back down."
Al-Ghazi Educational Academy Malana
A beautiful ❤️ view of Al-Ghazi Educational Academy Malana 🥰
Al-Ghazi Educational Academy Malana
21/03/2026
"تمام عالمِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید کی بہت بہت مبارکباد۔"
Al-Ghazi Educational Academy Malana
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Parachinar
26300
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 15:00 |
| Tuesday | 08:00 - 15:00 |
| Wednesday | 08:00 - 15:00 |
| Thursday | 08:00 - 15:00 |
| Friday | 08:00 - 12:00 |
| Saturday | 08:00 - 15:00 |