01/12/2025
📢 درخواست برائے مالی معاونت برائے تعلیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں ایک طالبہ ہوں اور اس وقت میڈیکل تعلیم حاصل کر رہی ہوں۔ بدقسمتی سے میرے گھر کا کوئی مستقل ذریعہ آمدنی نہیں ہے، جس کی وجہ سے سمسٹر فیس ادا کرنا میرے لیے ممکن نہیں رہا۔
تمام مومنین اور مخیر حضرات سے دستِ دعا اور تعاون کی گزارش ہے کہ میری تعلیمی مدد میں اپنا حصہ ڈالیں تاکہ میں اپنی تعلیم جاری رکھ سکوں اور مستقبل میں انسانیت کی خدمت کر سکوں۔
🌿 آپ کا دیا ہوا عطیہ میرے خوابوں کی تعبیر بن سکتا ہے۔
📍 اکاؤنٹ کی تفصیلات:
بینک: الائیڈ بینک
Title Zaheer Abbas
برانچ نام: بلیو ایریا اسلام آباد
برانچ کوڈ: 0702
اکاؤنٹ نمبر: 0010036724330015
IBAN: PK14ABPA0010036724330015
Easy paisa account
03469100022
جزاکم اللہ خیر
دعاؤں میں یاد رکھیں۔
ظہیر عباس (برائے ایک مستحق طالبہ)
رابطہ نمبر 03018076064
22/10/2025
Admission Open for BS Nursing
The admission portal for BS Nursing (Spring 2026) is now open.
Students who wish to apply can submit their applications through our official website.
18/09/2025
HEC Undergraduate Scholarships for Students of FATA and Balochistan.
HEC Test advertisment.
02/09/2025
"Congratulations on this incredible milestone! Your hard work and dedication have truly paid off. May your future be filled with endless possibilities."
MS Degree Software Engineering
Ever Green and Sound Always
Qaiser Bangash
07/08/2025
*سالانہ یومِ حسین علیہ السلام پشتو مجلس عزاء*
بسلسلہ شہادت *بی بی رقیہ بنت الحسین علیہ السلام*
کا بہترین اہتمام کیا گیا بروز بدھ *11 صفر*، 06 اگست 2025 بمقام *امام بارگاہ معصومین ع پاکستان ٹاؤن* فیز 1 اسلام آباد
منجانب چئیرمین * *پارہ چنار سٹوڈنٹس کونسل* اسلام آباد
معروف عالم دین *علامہ عناب علی مفکری* صاحب نے پشتو زبان میں خصوصی خطاب فرمایا
پشتو زبان کے مشہور و معروف نوحہ خواں *زاکر محمد رفعت اور زاکر زین محمدی* سہراب اور کبیر حسین نے خوبصورت انداز میں سوز و سلام پیش کیا
مجلس کے اختتام پر *دستر خوان حسینی* کا وسیع اہتمام کیا گیا
التماس دعا: