Pewar Children Academy Official

Pewar Children Academy Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pewar Children Academy Official, Education, Parachinar.

19/08/2026

تعلیم، شعور اور ذمہ داری کا خوبصورت پیغام

پیواڑ چلڈرن اکیڈمی میں تقسیم انعامات پروگرام میں پیواڑ کے ہونہار نوجوان وسیم عباس نے موجودہ درپیش مسائل، تعلیم کی اہمیت اور والدین کی ذمہ داریوں کے حوالے سے نہایت مؤثر اور فکر انگیز گفتگو کی۔.

وسیم عباس نے نمل یونیورسٹی اسلام آباد سے انگلش لٹریچر میں بی ایس کی ڈگری حاصل کی ہے۔ ان کی گفتگو نے نہ صرف طلبہ بلکہ والدین اور معاشرے کے ہر فرد کو اپنی ذمہ داریوں پر غور کرنے کا ایک خوبصورت پیغام دیا۔

ایسے باشعور اور تعلیم یافتہ نوجوان ہمارے معاشرے کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ 🌟📚

🏅🏆 Prize Distribution ceremony 🎑
19/08/2026

🏅🏆 Prize Distribution ceremony 🎑


19/08/2026

🏆 پیواڑ چلڈرن اکیڈمی میں تقسیمِ انعامات کی خوبصورت تقریب 🏆

پیواڑ چلڈرن اکیڈمی میں منعقدہ پروقار تقسیمِ انعامات کی تقریب میں اکیڈمی کے سابقہ پرنسپل اور موجودہ سیکرٹری مرکزی امام بارگاہ زیارت، جناب ماسٹر سرور حسین صاحب نے مقامِ استاد اور اساتذہ کے موضوع پر نہایت فکر انگیز اور قیمتی گفتگو فرمائی۔

ان کے خطاب میں استاد کو معاشرے کا معمار، نسلوں کا رہنما اور طلبہ کے روشن مستقبل کا اہم ستون قرار دیا گیا۔ یقیناً ایک اچھا استاد صرف کتاب نہیں پڑھاتا بلکہ کردار، شعور اور زندگی کا راستہ بھی دکھاتا ہے۔ 📚✨

اساتذہ وہ چراغ ہیں جو خود جل کر نسلوں کو روشنی عطا کرتے ہیں۔

پیواڑ چلڈرن اکیڈمی اپنے قابلِ احترام اساتذہ، معزز مہمانوں، والدین اور بالخصوص اپنے ہونہار طلبہ کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔

🌟 تعلیم، تربیت اور کامیابی — ہمارا عزم، ہماری پہچان 🌟

Gran Watan Pewar Sarwar Hussain

18/08/2026

🌟 A Moment of Pride! 🌟

We are proud to share the inspiring English speech on “Success” delivered by our talented student Saman Batool at the Prize Distribution Ceremony of Pewar Children Academy.

Her confidence, eloquence, and passion for learning truly made the moment special. 🎤📚✨

Keep learning, keep growing, and keep inspiring!
We wish Saman Batool continued success and a bright future ahead. 🌸🏆

@

18/08/2026

پیواڑ چلڈرن اکیڈمی میں منعقدہ پروگرام کا آغاز آصف حیدر نے اپنی خوبصورت آواز میں کلام الٰہی سے کیا ۔

آج کرم سٹوڈنٹس فیڈریشن (KSF)کے زیر نگرانی پیواڑ چلڈرن اکیڈمی میں تعلیمی سیمنار کا انعقاد ہوا جس میں پیواڑ چلڈرن اکیڈمی ا...
11/08/2026

آج کرم سٹوڈنٹس فیڈریشن (KSF)کے زیر نگرانی پیواڑ چلڈرن اکیڈمی میں تعلیمی سیمنار کا انعقاد ہوا جس میں پیواڑ چلڈرن اکیڈمی اور کمیو نٹی ماڈل سکول کے طلباء نے شرکت کی سیمنار میں مخترم جنا ب دلاور خسین (سافٹ ویر انجنیر) محمد ( میڈیکل سٹونڈنٹس) وسیم اور دیگر ساتھیوں نے طلباء سے AI ،انجیرنگ، میڈیکل اور مختلف کالجوں یونیورسٹیوں میں داخلے اور سکالر شپ وغیرہ کےمتعلق بہترین بریفنگ دی سکول پرنسپل اور انتظامیہ نے معزز مہمانوں کے اس مشن کو بے خد سراہا اور ان کا شکریہ ادا کیا

Heartiest congratulations 🎉🥳 To Mr:Maqnoon Hussain Grade:9thYour success is a reflection of your determination and commi...
08/08/2026

Heartiest congratulations 🎉🥳 To Mr:Maqnoon Hussain
Grade:9th
Your success is a reflection of your determination and commitment.
May Allah bless you with even greater achievement 🍀 and succy in the future.
Keep learning, keep growing, keep shining 🌟💫🌟💫




Kashif Hussain M Baqir Turi Gran Watan Pewar

محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی، کامیابی ہمیشہ ثابت قدم لوگوں کا مقدر بنتی ہے۔ پیواڑ چلڈرن اکیڈمی کی جانب سے نوشاد حسین اور ...
07/08/2026

محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی، کامیابی ہمیشہ ثابت قدم لوگوں کا مقدر بنتی ہے۔
پیواڑ چلڈرن اکیڈمی کی جانب سے نوشاد حسین اور ان کے معزز والدین کو دلی مبارکباد ۔
اللہ تعالٰی انہیں مستقبل میں بھی مزید کامیابیاں ،علم ،اور زندگی کے ہر میدان میں عزت و سربلندی عطا فرمائیں آمین ۔





Kashif Hussain

Mid_Term Exams Successfully Completed.Keep learning, keep growing, and keep shining 🌟✨.Best of luck 🍀 to all of you dear...
23/07/2026

Mid_Term Exams Successfully Completed.
Keep learning, keep growing, and keep shining 🌟✨.
Best of luck 🍀 to all of you dear students 🍀. 🦚

Kashif Hussain

مڈ ٹرم امتحانات اختتام پذیرالحمداللہ! آج پیواڑ چلڈرن اکیڈمی میں مڈ ٹرم امتحانات کا آخری پیپر بھی مکمل ہوگیا ۔یہ امتحان ہ...
23/07/2026

مڈ ٹرم امتحانات اختتام پذیر
الحمداللہ! آج پیواڑ چلڈرن اکیڈمی میں مڈ ٹرم امتحانات کا آخری پیپر بھی مکمل ہوگیا ۔یہ امتحان ہمارے طلباء کے لئے نہ صرف اپنی تعلیمی صلاحیتوں کو جانچنے کا موقع تھا ۔بلکہ محنت ،نظم و ظبط،مستقل مزاجی اور خود اعتمادی کا عملی تجربہ بھی ثابت ہوا۔
یاد رکھیں! کامیابی صرف اچھے نمبروں کا نام نہیں ۔ بلکہ مسلسل محنت ،سکھنے کا جذبہ اور ناکامی سے سبق حاصل کرنے کا نام ہے ۔
ہمیں یقین ہے کہ ہمارے طلباء اپنی محنت اور صلاحیتوں کے ذریعے مسقبل میں کامیابی کی نئی منزلیں طے کریں گے۔


Address

Parachinar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pewar Children Academy Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category