30/09/2026
📚✨ Shaheen School & College Kaga Waga, Parachinar ✨📚
ماہِ ستمبر کے ماہانہ ٹیسٹ جاری ہیں، جہاں ہمارے طلبہ و طالبات اپنی علمی صلاحیتوں، محنت اور لگن کا بہترین مظاہرہ کر رہے ہیں۔ 📝🌟
محنت آج کی، کامیابی کل کی! 🎓💫