Wali Asar School and College Parachinar

Wali Asar School and College Parachinar نیز شہداء کے بچوں سمیت تمام غریب ایتام اور نادار طلبہ ک?

ولیِ عصر اسکول اینڈ کالج پاراچنار میں آج سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا، جس کے بعد پہلی، دوسری اور تیسری پ...
18/12/2025

ولیِ عصر اسکول اینڈ کالج پاراچنار میں آج سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا، جس کے بعد پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے گئے۔

08/11/2025

ولی عصر سکول اینڈ کالج کی سائنسی نمائش
آج ولی عصر اسکول اینڈ کالج کے ہونہار طلباء و طالبات نے اپنی صلاحیتوں اور قابلیت کو بروئے کار لاتے ہوئے سائنسی نمائش میں شاندار پراجیکٹس پیش کیے۔👏
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمارے طلباء آئندہ بھی اسی جذبے اور محنت سے مزید بہتر کارکردگی دکھائیں۔ 🌿📚✨

"ولی عصر اسکول اینڈ کالج کے مڈ ٹرم امتحان 2025 کا نتیجہ"
15/07/2025

"ولی عصر اسکول اینڈ کالج کے مڈ ٹرم امتحان 2025 کا نتیجہ"

اگر انساناپنی انگلیوں کا استعمالاپنی ہی غلطیوں کو گننے کیلئے کرےتو دوسروں پر انگلی اُٹھانے کا وقت ہی نہ ملے۔۔۔
31/05/2025

اگر انسان
اپنی انگلیوں کا استعمال
اپنی ہی غلطیوں کو گننے کیلئے کرے
تو دوسروں پر انگلی اُٹھانے کا وقت ہی نہ ملے۔۔۔

کبھی کبھار ہم سچے جزبات غلطلوگوں پر ضائع کر دیتے ہیں
31/05/2025

کبھی کبھار ہم سچے جزبات غلط
لوگوں پر ضائع کر دیتے ہیں

25/05/2025

یوم والدین کی تقریب کے موقع پر ولی عصر سکول اینڈ کالج پاراچنار میں کلاس ہفتم کے طالب علم احسن عباس کی پُراثر تقریر

25/05/2025

ولی عصر سکول اینڈ کالج میں یوم والدین کے موقع پر رکن انجمن حسینیہ ڈاکٹر محمد علی کی گفتگو

25/05/2025

ولی العصر سکول اینڈ کالج میں یوم والدین کے موقع پر لیفٹنٹ کرنل علی کا خطاب

ولی عصر سکول اینڈ کالج ۔۔۔۔۔داخلے جاری ہیں۔۔۔۔
26/02/2025

ولی عصر سکول اینڈ کالج ۔۔۔۔۔
داخلے جاری ہیں۔۔۔۔

اہم پیغام۔۔۔۔۔۔
24/02/2025

اہم پیغام۔۔۔۔۔۔

Address

Parachinar

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 12:50
Saturday 09:00 - 14:00

Telephone

+923038583039

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wali Asar School and College Parachinar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category