اسلامک سنٹر شکرخیل

اسلامک سنٹر شکرخیل

Share

In this page you can see the Islamic education center Shukar khel students.

27/07/2025

جتنا ہوسکے اپنے بچوں کو ائمہ اطہار ع کے تعلیمات سے باخبر رکھو یہ آپکے بچوں کو عروج کے مراحل تک لیکے جائینگے _

تلاوت زیارت عاشورا کے پرنور مناظر

14/02/2025

15 شعبان یعنی آمد وارث ذوالفقار علی

غیبت کے اس دور میں ہماری ذمہ داری کیا یے _ ہم نے کیسے تیاری کرنی ہوگی امام کو ؟؟؟؟؟
غیبت کے اس دور میں ہم سب کو اولین بنیادوں پر یہ سمجھنا ہوگا کہ اس دنیا کا وارث یعنی بادشاہ امام زمانہ ہے اگر اس دنیا میں حکومت( نظام )کا حقیقی حقدار ہے تو یوسف زہراء عج ہے اور اس چیز کو مد نظر رکھ کر ہمیں آگے ہر شعبے کے مطالق تیاری کرنی چاہیے جو نظام کو چلانے میں ضرورت رکھتی ہوں_ ہر بچے بچے کو اس طرف متوجہ کرنا چاہیے کہ ہمارے امام منتظر ہے ہمارے لئے _ ہمیں انکی طرف متوجہ ہوکر انکی ناصر بننا ہے تاکہ وہ جلد ظہور فرمائیں ❣️❣️❣️

اس عظیم موقع پر اسلامک سنٹر شکرحیل میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جسمیں بچوں نے امام زمانے کے متعلق سرگرمیوں میں حصہ لیا۔ بزرگوں اور نوجوانانوں نے شرکت کرکے انکی حوصلہ افزائی کی❣️۔

اسلامک سنٹر شکرحیل کی طرف سے تمام مومنین آمد یوسف زہراء عج مبارک

Photos from ‎اسلامک سنٹر شکرخیل‎'s post 15/01/2025

ایک مضبوط اور باضابطہ معاشرے کی تحیلق کیلے بچوں پر کام کرنا ، انکو صحیح سمت رہنمائی دینا ،دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ انکو تقوی الہی کی راہ پر لانے کے لئے کوششیں کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے _

اسلامک سنٹر شکرحیل میں علاقے بر کے بچوں کی تصویری جھلکیاں ❣️❣️❣️_

01/07/2024

تعلیم کے بغیر تربیت، تربیت کے بغیر تعلیم بے مقصد ہے۔ (امام خمینی)
تعلیم نہ ہونے کے باوجود آپ معاشرتی زندگی سنوارنے سکتے ہیں مگر تربیت کے بغیر آپ خود کو بھی نقصان پہنچے گے اور معاشرے کو بھی نقصان پہنچے گے۔۔۔۔
لہذا تمام تعلیمی اداروں سے ہست ہے کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت پر بھی زور دیں۔۔۔۔۔

12/05/2024

شبِ جمعہ
سٹڈی سرکل امام بارگاہ شکر خیل
موضوع : ہدفِ زندگی
اللہ جسے چاہے عزت دیتا ہے اور
جس کے دل میں چاہے اپنے محبت ڈال دیتا ہے اگر زندگی کا ہدف اللہ تعالی کی طرف واپسی کا ہو۔

25/04/2024
29/03/2024

بے شک نماز بے حیائی اور برے کاموں سے روکتی ہے ۔
سنٹر میں وکیل بھائی کے زیرِ نگرانی بچوں کو نماز سیکھاتے ہوئے۔
ماشاءاللہ

02/03/2024

اسلامک ایجوکیشنل سنٹر شکرخیل۔۔۔۔۔۔۔۔
اسی عمر کے بچے مستقبل کے وہ حالی صفحات ہوتے ہیں جن پر مستقبل کی لکیر کھینچے جاتی ہے وہ آپ پر انحصار کرتاہے کہ لکیر سیدھی کھینچنا چاہتے ہو یا ٹڈی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Want your school to be the top-listed School/college in Parachinar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Shukar Khel
Parachinar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00