11/12/2024
گورنمنٹ ہائی سکول عملکوٹ کے ہیڈماسٹر جناب نجیب حسین صاحب کے زیر نگرانی سکول کے فعال ترین استاد مسٹر جاوید حسین اور مسٹر ابرار حسین کلاس دہم اور نہم کے طلباء کو فزکس اور کیمسٹری کے Experiments کراتے ہوئے۔