19/02/2026
خوشخبری
ٹیکنیکل بورڈ پشاور سے رجسٹر ڈ شدہ ایک سالہ کمپیوٹر ڈ پلومہ
برائٹن کمپیوٹر اکیڈمی کی طرف سے میل اور فیمیل اسٹوڈنٹس کےلیے ایک سالہ کمپیوٹر ڈپلومہ کا آ غازکردیا گیاہے.
فارم جمع کرنے کی آ خری تاریخ 20 مارچ 2026ہے.
29/12/2025
خوشخبری!
73,000 روپے کی گرانٹ کا اعلان
وہ تمام طلباء و طالبات جنہوں نے سال 2023، 2024 یا 2025 میں
ڈی آئی ٹی (DIT) یا کوئی بھی دوسری ٹیکنیکل ڈگری یا سرٹیفکیٹ مکمل کیا ہے، عمر کی حد 18سے 29 سال
وہ اس پروگرام کے لیے اہل ہیں۔
آن لائن اپلائی کرنے کے لیے لنک اوپن کریں https://retp.kptevta.gov.pk
اور لنک۔میں پشتو اور اردو دونو ں زبان میں اپلائ کرنے کا طریقہ بذریعہ ویڈیو دی گئ ہے شکریہ۔۔
13/07/2025
Admission for DIT is Started for the session 2025-26
12/07/2025
Admission is open for session 2025-26.
14/03/2025
Admissions open for session 2025
01/09/2024
Admission open for New Session 2024-25.
28/08/2024
محدود نشستوں کی بنیاد پرداخلے جاری ہیں۔
08/03/2024
Good News
Admission open for New session 2024.