Paragons Innovative Public School Parachinar District Kurram-PIPS

Paragons Innovative Public School Parachinar District Kurram-PIPS

This Page is about Education activities of Paragons Innovative Public School Parachinar District Kur

Operating as usual

14/09/2023

پی ائی پی سکول پاراچنار میں اج جمعرات کے دن بچوں نے روحانی باپ سر رضا کے لیے قرآن خوانی کا انقعاد کیا گیا.

10/09/2023

لکه د غاښ، لکه د نوک، لکه د زړۀ دردونه
داسې مې وزغمل د ستا د بېلتانۀ دردونه

ایک سورہ الفاتحہ استاد محترم کےلیے 🙏

08/09/2023

ان للہ وانا الیہ راجعون
پی آئی پی ایس کا سینئر ٹیچر سید محمد رضا بقضائے الہی وفات پا چکے ہیں استاد محترم کا نماز جنازہ آبائی گاؤں صدرہ میں ادا کی جائے گی
اللہ کریم مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے 😭😭
دوست و احباب اساتید او شاگردوں سے نماز وحشت کی اپیل کی جاتی ہے

Photos from Paragons Innovative Public School Parachinar District Kurram-PIPS's post 05/09/2023

محنت سے کامیابی
انسان جب محنت کا مصمم ارادہ کرتا ہے تو وہ ایک مقام تک پہنچ جاتا ہے اور کامیابی اس کا انتظار کرتی ہے. جس طرح ہمارے سکول( PIPS ) کے ایک ہونہار طالب علم (یاسر عباس بنگش) ایک کتاب ( گناہ سے خدا تک سفر) کا مصنف بن گیا. سکول؛ والدین اور اساتذہ کا نام فخر سے بلند کیا.

05/09/2023

میٹرک سالانہ - 2 امتحانات 25 اکتوبر سے شروع ہونگے جس کیلئے نارمل فیس کے ساتھ داخلہ کی آخری تاریخ 21 ستمبر ہے۔ ۔

02/09/2023

Youm e Hussain a.s
PIPS Parachinar
2 September 2023

Paragons Innovative Public School Parachinar District Kurram-PIPS

Photos from Paragons Innovative Public School Parachinar District Kurram-PIPS's post 28/08/2023

یوم حسین ع کی تیاریاں عروج پر

23/08/2023
Photos from Paragons Innovative Public School Parachinar District Kurram-PIPS's post 08/08/2023

Medals are awarded to the Position Holders in 1st Term Annual Exam 2023

10/07/2023

تمام سٹوڈنٹس کو اطلاع دی جاتی ھےکہ 11 اور 12 جولائی 2023 کو سکول بند رہے گا۔ آپ لوگ ڈیٹ شیٹ کے مطابق اپنا مطالعہ جاری رکھیں۔
انتظامیہ PIPS

09/07/2023

تمام سٹاف ممبران اور طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پرائیویٹ سکولوں کی یونین کے فیصلے کے مطابق کل تمام سکول بند رہیں گے۔

پرنسپل PIPS

Photos from Paragons Innovative Public School Parachinar District Kurram-PIPS's post 31/12/2022

Annual Prize Distribution Ceremony of senior section, 2022

Photos from Paragons Innovative Public School Parachinar District Kurram-PIPS's post 30/12/2022

Annual Prize Distribution Ceremony of Junior Section 2022

24/12/2022

پاراچنار سے تعلق رکھنے والے میٹرک کے وہ تمام طلبا اور طالبات جس کو UFM کا لیٹر موصول ہوکر کوہاٹ بورڈ میں کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کیلئے 26 اور 27 دسمبر کو بلایۓ تھے, سب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 26 اور 27 دسمبر کو اسرار شہید ہائ سکول میں اپنا حاضری یقینی بنائے. بصورت دیگر اپکو غیر حاضر تصور کیا جائے گا.

01/12/2022

ایک مہذب گھر سے اچھا کوئی اسکول نہیں ہے ،
اور نیک والدین سے اچھا کوئی استاد نہیں ہے

22/11/2022

*سات گناہ اور ان کے آثار*

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

اَلذُّنوبُ الَّتى تُغَيِّيرُ النِّعَمَ البَغىُ وَ الذُّنوبُ التَّى تورِثُ النَّدَمَ القَتلُ وَ الَّتى تُنزِلُ النِّقَمَ الظُّلمُ وَالَّتى تَهتِكُ السُّتورَ شُربُ الخَمرِ وَ الَّتى تَحبِسُ الرِّزقَ الزِّنا وَ الَّتى تُعَجِّلُ الفَناءَ قَطيعَةُ الرَّحِمِ وَالَّتى تَرُدُّ الدُّعاءَ وَ تُظلِمُ الهَواءَ عُقوقُ الوالِدَينِ ۔

۱: وہ گناہیں جو نعمتیں بدل دیتی ہیں وہ دوسروں کی حق تلفی ہے ۔

۲: وہ گناہیں جو شرمندگی کا باعث ہیں وہ قتل ہے ۔

۳: وہ گناہیں جو مشکلات کی سبب ہیں وہ ظلم ہے ۔

۴: وہ گناہیں جو بے آبروی کا سبب ہیں وہ شراب خواری ہے ۔

۵: وہ گناہیں جو وسعت رزق میں رکاوٹ ہے وہ زنا ہے ۔

۶: وہ گناہیں جس سے موت قریب ہوجاتی ہے وہ رشتہ داروں سے رابطہ ختم کرنا ہے ۔

۷: وہ گناہیں جو دعاوں کی قبولیت میں رکاوٹ اور فضا کے تاریک ہونے کا سبب ہے وہ والدین کے وسیلہ عاق ہونا ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ:

۱: مجلسی ، محمد باقر ، بحارالأنوار، ج 74
علل الشرائع ، جلد 2

19/11/2022

‏ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہو نہ ہو لیکن "بوڑھے باپ" کی جوانی ضرور ہوتی ہےاسلیے اپنے والدین کی قدر کیجیۓ یہ وہ درخت ہیں جو اکھڑ جائیں تو پھر کبھی نہیں لگتے.
"رَبَّنَا اغفِرلى وَلِوٰلِدَىَّ وَلِلمُؤمِنينَ
یَومَ يَقومُ الحِسابُ"
آمین🙏🙏

14/11/2022

" آیت اللہ فاطمی نیا "
" اگر امام سجادؑ کا لباس مل جائے تو ہر کوئی اُس کی زیارت کرنا چاہے گا جب کہ ہمارے پاس امام سجادؑ کی کتاب "صحیفہ سجادیہؑ " موجود ہے لیکن ہم اس سے فائدہ حاصل نہیں کرتے "صحیفہ سجادیہؑ " معرفتوں کا خزانہ ہے اگر انسان اس کتاب کی طرف متوجہ نہیں ہوا تو پھر دین کو مکمل طور پر نہیں سمجھ پائے گا "

Photos from Paragons Innovative Public School Parachinar District Kurram-PIPS's post 12/11/2022

DATE SHEET FINAL TERM ANNUAL EXAM 2022 PIPS PARACHINAR

08/11/2022

PIPS PARACHINAR
will remain closed tomorrow on 9th November in respect of IQBAL'S DAY.
PIPS Administration

Photos from Paragons Innovative Public School Parachinar District Kurram-PIPS's post 22/10/2022

Class 7th B

20/10/2022

اپنے بچوں کی تربیت پہ توجہ دیں 🙏

13/10/2022

انا للہ وانا الیہ راجعون
واجد بابو (PIPSپاراچنار) کے بھائی علی مجان ولد سلطان جان بقضائے الہی وفات پا چکے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز جمعہ بوقت صبح 10 بجے بمقام ملانہ گاؤں بڈی خیل میں ادا کی جا ئیگی۔
سوگواران: جمیل حسین ، واجد علی

13/10/2022

انا للہ وانا الیہ راجعون
واجد بابو (PIPSپاراچنار) کے بھائی علی مجان ولد سلطان جان بقضائے الہی وفات پا چکے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز جمعہ بوقت 10 بجے بمقام ملانہ گاؤں بڈی خیل میں ادا کی جا ئیگی۔
سوگواران: جمیل حسین ، واجد علی

12/10/2022

All the private schools will remain open tomorrow.

PIPS Administration

12/10/2022

All Private Schools/Colleges will remain open tomorrow inshallah.
Regards
GS APSMA

12/10/2022

پاراچنار کے سارے سٹوڈنٹس کا مطالبہ ہے کہ ہمارے سکول ،کالجیز جیتنا جلدی ہوسکے کھول دیا جائے ۔
دشمن یہی چاہتا ہے کہ ہمارا تعلیمی معیار کمزور کرے
لکن ہم اسے نہیں ہونے دیں گے ۔
.

Photos from Paragons Innovative Public School Parachinar District Kurram-PIPS's post 30/07/2022

Prize Distribution Ceremony 1st Term Annual Exam 2022

11/06/2022

An Awareness Program Regarding The Increasing Trend Of Youth Towarads Drug Abuse as well as Cheating In The Board Exams

Photos from Paragons Innovative Public School Parachinar District Kurram-PIPS's post 11/06/2022

An Awareness Program Regarding The Increasing Trend Of Youth Towarads Drug Abuse as well as Cheating In The Board Exams

08/05/2022

*استاد کیوں مارتا ہے*
. . . . . . . . Sir Zahid Tori . . . . . . . . . . .

میرے "ٹیچر" نے ایک دن مجھے بہت مارا ۔۔۔
میں نے دل میں انہیں جتنی "گالیاں" دے سکتا تھا
دیں.....

ارادہ کیا....
جب بھی زرا بڑا ہوا تو انہیں قتل کر دو ں گا۔۔۔۔۔۔

لیکن وہ مجھے "سکھا" گئے....

ایک دن ملے "سائیکل" پر تھے ، کافی بزرگ ہو چکے تھے ۔۔۔
ان کے پاؤں شوگر کی وجہ سے سوجے رہتے
(کبھی کبھی بنا جوتوں کے سائیکل چلاتے ۔۔۔۔۔)

مجھے دیکھتے ہی بولے "رضوان"۔۔۔
میں "گاڑی" سے بھاگ کر اترا......

بڑے خوش ہوے
مجھے دیکھ کر ۔۔۔

ایک دم ہاتھ جوڑ کر بولے
(کمزور آواز میں)
یار......
مجھے "معاف" کر دینا.....
تجھے بہت "مارتا تھا"۔

پر اس لیے مارتا تھا کہ تم "کچھ بن" جاؤ اور آج تمہیں کسی "مقام" پر دیکھ کر رو پڑا ہوں کہ میرا شاگرد آج "بڑی گاڑی" میں بیٹھا ہے ۔۔

بیٹا تم میری خوشی کا اندازہ نہیں کر سکتے ۔
اور رو پڑے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میرے سینے پر "گھونسہ" لگا ۔۔۔
"تڑپ" کر انہیں "سینے" سے لگا لیا ۔۔۔
سارا روڈ یہ منظر دیکھ رہا تھا ۔۔۔
پھر ان کے ہاتھ چومے ۔۔

ہم--دونوں استاد---شاگرد
گلے لگ کر روتے رہے۔۔۔

عجب سی "مہک" تھی ان کے "سینے" سے آتی ،
مجھے ان کی "چھاتی میں سکون" محسوس ہو رہا تھا ۔۔
ابدی سکون ۔۔۔

جس جس راہ چلتے بندے کو پتہ چلا...
وہ بھی رو پڑا
استاد شاگرد کا پیار دیکھ کر

📝بات یہ ہے کہ آپ "اچھے نمبرز" نہ بھی لیں ۔۔
اچھے "گریڈز" نہ بھی لیں ۔۔۔

صرف اپنے "ٹیچر" کا "ادب" کریں....
تو 'اجر" ٹیچر نہیں "اللہ" دیتا ہے ۔۔۔

مجھے یہ "ملاقات" کبھی نہیں بھول سکتی ۔۔۔
مجھے "تراشنے" والے وہی تو تھے ۔۔۔
میں اک "گمنام", "بے شکل" *پتھر* تھا......

اس لیئے جتنا ہو سکے صرف *"استاد کے احترام"* کو ترجیح دیں اور یہی فقط "کامیابی" کی "سیڑھی" ہیں۔۔۔۔

Want your school to be the top-listed School/college in Parachinar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


College Colony Near Masjid Road Parachinar District Kurram
Parachinar
26300

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 13:00
Other Parachinar schools & colleges (show all)
Bips.SCHOOL. SAMIR Bips.SCHOOL. SAMIR
Samir Abbass
Parachinar

Edhi Superior School and Academy  Parachinar Edhi Superior School and Academy Parachinar
Edhi Superior School Parachinar
Parachinar, 26300

Edhi Superior School and Academy Parachinar

Markazi Imam Bargah Parkho Colony Markazi Imam Bargah Parkho Colony
Parkho Colony Road
Parachinar

It is Markazi Imam Bargah Parkho colony official Page to share Majlis & updates from our colony

The City school parachinar The City school parachinar
Parachinar

Pen is mightier than sword

Chinar Public High School Parachinar Chinar Public High School Parachinar
Parachinar

Asalam o Alikom This page is used for update Students & there parent's about School News....

GHS Zeran District Kurram GHS Zeran District Kurram
Parachinar

Enter to Learn Leave to Serve

GHSS Samir District Kurrum GHSS Samir District Kurrum
Parachinar, 2600

GHSS Samir District Kurrum

Govt High School Luqmankhel Govt High School Luqmankhel
Parachinar

Govt High School Luqmankhel

Al Farooq Public School Al Farooq Public School
District Kurram
Parachinar

Educate our Nation