GHSS Samir District Kurram

GHSS Samir District Kurram Government Higher Secondary School Samir District Kurram KP Elementary and Secondary Education Depar

گورنمٹ ہائیر سیکنڈری سکول سمیر میں تعلیمی سال 2026-27 کے لیے  سالِ اول اور سالِ دوم میں داخلے جاری ہیں۔ خواہشمند طلبہ او...
17/08/2026

گورنمٹ ہائیر سیکنڈری سکول سمیر میں تعلیمی سال 2026-27 کے لیے سالِ اول اور سالِ دوم میں داخلے جاری ہیں۔ خواہشمند طلبہ اور طالبات بروقت داخلہ لے کر اپنی تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز کریں۔

31/05/2026
ہم یہی سمجھتے رہے کہ آپ صرف  دوسرے سکول جا رہے ہیں، مگر حقیقت میں آپ ایک ایسی منزل کی طرف روانہ ہو گئے جہاں سے کوئی لوٹ ...
26/04/2026

ہم یہی سمجھتے رہے کہ آپ صرف دوسرے سکول جا رہے ہیں، مگر حقیقت میں آپ ایک ایسی منزل کی طرف روانہ ہو گئے جہاں سے کوئی لوٹ کر نہیں آتا۔
آپ کی مسکراہٹ، آپ کا نرم لہجہ، آپ کی شائستگی اور مفاہمانہ طرزِ زندگی ہمیشہ ہمارے لیے ایک روشن مثال رہیں گے۔
الوداع حسن سر… 😭
حسن سر کی مغفرت کے لیے سورۂ فاتحہ کی درخواست ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی کامل مغفرت فرمائے، آپ کے درجات بلند کرے اور آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔

21/04/2026

آج 21 اپریل محترم سید حسن سر کا گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول سمیر سے گورنمنٹ ہائی سکول مہورہ تبادلہ ہو گیا۔ اساتذہ اور طلبہ نے نہایت گرمجوشی کے ساتھ آپ کو رخصت کیا۔ آپ کی نفیس شخصیت، عمدہ اخلاق اور برجستہ اندازِ گفتگو نے ہمیشہ پیچیدہ معاملات کو خوش اسلوبی سے حل کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ بطور فزکس و میتھس استاد آپ کی خدمات نہایت قابلِ قدر رہیں۔ آپ کی کمی ہماری ہر نشست میں شدت سے محسوس کی جایے گی۔۔ 💖

22/12/2025

Glimpses from the Prize Distribution at the Annual Exam Result Day ..

آج گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول سمیر میں سالانہ امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔ اس موقع پر اساتذہ اور پرنسپل صاحب ن...
22/12/2025

آج گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول سمیر میں سالانہ امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔ اس موقع پر اساتذہ اور پرنسپل صاحب نے پوزیشن ہولڈر طلباء میں انعامات تقسیم کیے۔ طلباء کو امتحان کی اہمیت بتائی گئی اور آئندہ سال مزید محنت کی تلقین کی گئی۔ آخر میں سردیوں کی چھٹیوں سے قبل ہوم ورک دیا گیا اور ترقی پانے والے طلباء کو نئی جماعت کی کتابیں فراہم کی گئیں۔

 بسلسلہ سبکدوشی از ملازمتگورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول سمیر میںمحترم پرنسپل ریحان علی صاحب، محترم عاشق حسین صاحب (SS) اور م...
18/12/2025


بسلسلہ سبکدوشی از ملازمت
گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول سمیر میں
محترم پرنسپل ریحان علی صاحب، محترم عاشق حسین صاحب (SS) اور محترم علی مجان صاحب (SS)
کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد کی گئی۔
ادارہ ان کی گراں قدر خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے۔

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول سمیر کے تمام عملے کی جانب سے مسٹر عباس علی سبجیکٹ اسپیشلسٹ کو صدر اکسا، ضلع کرم منتخب ہونے پر...
12/12/2025

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول سمیر کے تمام عملے کی جانب سے مسٹر عباس علی سبجیکٹ اسپیشلسٹ کو صدر اکسا، ضلع کرم منتخب ہونے پر دِل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

Address

District Kurram
Parachinar
26300

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:00
Tuesday 08:00 - 13:00
Wednesday 08:00 - 13:00
Thursday 08:00 - 13:00
Friday 08:00 - 11:30
Saturday 08:00 - 13:00

Telephone

+923006050079

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHSS Samir District Kurram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category