12/08/2026
کچھ قومیں درخت کاٹنے کے بجائے جڑ سمیت منتقل کر کے بھی ترقی کر لیتی ہیں،
اور ہم درخت کے سائے میں بیٹھ کر کہتے ہیں:
یہاں ایک سڑک بنا دو، درخت بعد میں دیکھیں گے! 😂🌳🇵🇰"
"قوم قوم کی بات ہے جناب!
وہاں درخت بچانے کے لیے انجینئرنگ ہوتی ہے،
اور یہاں درخت ہٹانے کے لیے بہانے! 😑🌳😂"
😑
#پاکستان 🇵🇰
#پاکستانی
🌳
🌱
😅