APTA District Kurram

APTA District Kurram

Share

All About Education

02/06/2026

انڈکشن نوٹیفکیشن

02/06/2026

ہمت مردان ۔۔مدد خدا۔۔۔۔

02/06/2026

انڈکشن ٹریننگ
انڈکشن ٹریننگ میں تاخیر ۔۔۔۔
جون کا فیصلہ سمر کیمپ کی وجہ سے موخر کر دیا گیا ہے۔۔
انڈکشن ٹیننگ اب یکم جولائی سے شروع ہو گی۔
اہم ہدایات:
تمام امیدوار جلد از جلد آن لائن رجسٹریشن مکمل کریں۔
رجسٹریشن مکمل ہونے کے بعدہی ٹریننگ سینٹرز کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔
گلزار حسین جنرل سیکرٹری اپٹا پاراچنار ڈسٹرکٹ کرم

25/05/2026
24/05/2026

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے 2017 ایکٹ کے تحت ریگولرائز ہونے والے اساتذہ کی سینیارٹی کے تعین کے حوالے سے اہم مراسلہ جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اساتذہ کی سینیارٹی کا فیصلہ کیڈر میں مسلسل سروس کی بنیاد پر کیا جائے گا، جبکہ اگر دو یا زائد اساتذہ کی سروس مدت برابر ہو تو عمر میں بڑا استاد سینیار تصور ہوگا۔

22/05/2026

نئے بھرتی ہونے والے پرائمری اور ایلیمنٹری کیڈر کے اساتذہ، جن کی تقرری 18 مئی 2026 تک ہو چکی ہے، ان کے لیے دو ماہ پر مشتمل لازمی انڈکشن پروگرام (IP-V) ٹریننگ یکم جون 2026 سے خیبرپختونخوا کے تمام RPDC مراکز میں شروع ہوگی۔

Photos from APTA District Kurram's post 20/05/2026

آج بمورخہ 20 مئی 2026 اگیگا خیبر پختونخوا کے اعلان کے مطابق اپٹا پاراچنار نے بھی پاراچنار پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ریکارڈ کرایا احتجاج کے دوران اپٹا پاراچنار ڈسٹرکٹ کرم کے صدر سید غدیر حسین اور کابینہ اراکین نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا کہ صوبائی حکومت سرکاری ملازمین کے ساتھ کئے گئے وعدوں کو پورا کرے اپٹا پاراچنار کے صدر سید غدیر حسین نے چارٹر آف ڈیمانڈ کی وضاحت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ حکومت پرانا پنشن سسٹم بحال کرکے CP فنڈ سسٹم کے بجائے GP فنڈ سسٹم بحال کرے اپٹا صدر نے چارٹر آف ڈیمانڈ کی مزید وضاحت کرتے ہوئے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا کہ اکتوبر 2022 کو احتجاج کے دوران کئے گئے پی ایس ٹی کی آپگریڈیشن کے احکامات جاری کر کے وعدے کو پورا کر لیں اپٹا صدر نے اپنے خطاب کے دوران حکومت سے اساتذہ کی کمی اور کتب کی کمی کو پورا کرنے کا پرزور مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کہ صوبائی حکومت چھ کلاسز چھ ٹیچرز کا فارمولا لاگو کرکےاپنے کئے گئے وعدوں کو پورا کرے

20/05/2026

*✊:آج گورنمنٹ کی ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی پریس کلب ڈسٹرکٹ اپر کرم تک۔۔۔ احتجاجی ریلی سے اپٹا یونین کے صدر جناب سید غدیر حسین کا خطاب ✊*

20/05/2026

آج 20 مئی 2026 ضلع کرم پاراچنار اپٹا صدر احتجاجی ریلی سے حطاب

Want your school to be the top-listed School/college in Parachinar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Kurram
Parachinar
APTAKURRAM