31/07/2026
ہم صرف دعوے نہیں کرتے، بلکہ اپنے عمل سے انہیں ثابت کرتے ہیں۔
یونیورسٹی ماڈل کالج پاراچنار میں طلبہ کی تعلیمی کارکردگی جانچنے کے لیے باقاعدگی سے ہر ماہ ماہانہ ٹیسٹ منعقد کیے جاتے ہیں۔ یہ امتحانات طلبہ میں تنقیدی سوچ، تجزیاتی صلاحیت، تخلیقی صلاحیت اور مسئلہ حل کرنے کی مہارت کو فروغ دیتے ہیں، تاکہ وہ مستقبل کے باصلاحیت، بااعتماد اور کامیاب رہنما بن سکیں۔