24/03/2024
اج گریڈ کالونی کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ شبلان اور پارا چنار کے مابین کھیلا گیا 🏆 !
پاراچنار کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 10 اوورز میں شباب اور مرتضی کے 67 اور 77 رنز کی مدد سے 180 رنز کا ہدف دیا !
جواب میں سپیڈ گن ( واجد 🎖️ ) کے 4 وکٹوں کی مدد سے شبلان کی پوری ٹیم 101 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ۔۔