All University Admissions and Scholarship

All University Admissions and Scholarship All University Admissions and Scholarship information about national and international University.

*Balochistan University of Engineering & Technology, KHUZDAR (BUETK)*Undergraduate Engineering Admissions Spring 2027*Se...
31/07/2026

*Balochistan University of Engineering & Technology, KHUZDAR (BUETK)*
Undergraduate Engineering Admissions Spring 2027
*Sector:* Govt
*Last Date to Apply:* 30 August, 2026
*Entry Test:* All eligible candidates must appear in a pre-admission test conducted by NTS. Merit is calculated from Matric + Intermediate + admission-test marks.
*Website:* https://www.buetk.edu.pk
*Details & Admission Form:* https://www.buetk.edu.pk/admissions-open-for-spring-2027-under-regular-and-self-finance-scheme/

*University of Veterinary & Animal Sciences (UVAS), Lahore*`Lahore | Pattoki | Jhang | Narowal`Undergraduate Programs Ad...
31/07/2026

*University of Veterinary & Animal Sciences (UVAS), Lahore*
`Lahore | Pattoki | Jhang | Narowal`
Undergraduate Programs Admissions Fall 2026
*Sector:* Govt
*Last Date to Apply:* 07 August, 2026 (Extended)
_No Entry Test required for admission. Merit will be determined on the basis of Matric (30%) & Intermediate/1st Year (70%)._
*Details:* https://www.uvas.edu.pk/Admissions/undergraduate/index.htm
*Fee Structure:* https://www.uvas.edu.pk/Admissions/undergraduate/fees_deus/index.htm
*Apply Online:* https://soft.uvas.edu.pk/ug2026/signup.asp

کوہاٹ بورڈ میٹرک سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان 4 اگست بروز منگل کیا جائے گا۔
31/07/2026

کوہاٹ بورڈ میٹرک سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان 4 اگست بروز منگل کیا جائے گا۔

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ہدایت پر ضلع کرم میں نادرا کے تمام دفاتر آج سے کھول دئیے جائیں گے. گورنر خیبرپختونخ...
31/07/2026

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ہدایت پر ضلع کرم میں نادرا کے تمام دفاتر آج سے کھول دئیے جائیں گے. گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ضلع کرم میں گزشتہ گیارہ روز سے نادرا دفاتر کی بندش کا نوٹس لیتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل نادرا خیبرپختونخوا خالد عنایت اللہ خان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور عوام کو درپیش مشکلات کے پیش نظر دفاتر فوری طور پر بحال کرنے کی ہدایت کی۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ نادرا دفاتر کی مسلسل بندش کے باعث ضلع کرم کے شہری شناختی کارڈ، فارم "ب" اور دیگر اہم دستاویزات کے حصول سے محروم ہیں، جس سے انہیں شدید مشکلات اور پریشانی کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو بنیادی سرکاری خدمات کی بروقت فراہمی ریاستی اداروں کی ذمہ داری ہے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی رکاوٹ عوامی مفاد کے منافی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل نادرا خیبرپختونخوا خالد عنایت اللہ خان نے گورنر کو یقین دہانی کرائی کہ ضلع کرم کے تمام نادرا دفاتر آج سے معمول کے مطابق کھول دیے جائیں گے اور شہریوں کو بلا تعطل تمام خدمات فراہم کی جائیں گی۔

گزشتہ ہفتے وسطی کرم کے علاقے تڑالی میں نادرا ٹیم کی گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے واقعے کے بعد نادرا ملازمین نے احتجاجاً ضلع بھر میں دفاتر بند کر دیے تھے۔ فائرنگ سے گاڑی کو نقصان پہنچا، تاہم نادرا کا عملہ محفوظ رہا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے امید ظاہر کی کہ نادرا دفاتر کی بحالی سے ضلع کرم کے عوام کو فوری ریلیف ملے گا اور ان کے ضروری دستاویزی معاملات بروقت انجام پائیں گے۔ انہوں نے نادرا حکام کا عوامی مشکلات کے فوری ازالے کے لیے مثبت تعاون پر شکریہ بھی ادا کیا۔ #

*Planning & Development Board* *Punjab – Climate Finance Unit*  *Positions* : Head CFU, Environmental Legal Expert, Fina...
27/07/2026

*Planning & Development Board* *Punjab – Climate Finance Unit*
*Positions* : Head CFU, Environmental Legal Expert, Finance & Investment Specialist, Environment & Social Safeguard Specialist, Climate Data Specialist & Research Analyst
*Vacancies: 11 Posts*
*Gender: Male & Female*
*Qualification: Relevant* professional degree/experience according to post
Salary: Up to Rs. 1,200,000/month
*Last Date: 13 August 2026*
Apply Online: Punjab Jobs Portal only
Official Punjab Jobs Portal⁠
https://jobs.punjab.gov.pk

Admission open Khyber medical university institute of Health sciences kohat
27/07/2026

Admission open Khyber medical university institute of Health sciences kohat

KMU CAT Centralised test result
27/07/2026

KMU CAT Centralised test result

پی ایم ڈی سی کے مطابق اس سال تقریباً پورے ملک سے 2 لاکھ طلبہ ٹیسٹ میں شرکت کریں گے ۔ ایک بندے سے اگر 8 ہزار فیس لی جائے ...
04/08/2024

پی ایم ڈی سی کے مطابق اس سال تقریباً پورے ملک سے 2 لاکھ طلبہ ٹیسٹ میں شرکت کریں گے ۔ ایک بندے سے اگر 8 ہزار فیس لی جائے تو ٹوٹل 1 ارب 60 کروڑ روپیہ بنتا ہے ۔ میڈیکل ٹیسٹ دینے والے اکثر غریب لوگ ہوتے ہیں ۔ کیونکہ میڈیکل سٹڈی اور سختیاں برداشت کرنا ہر شخص کا کام نہیں ۔ مگر پھر بھی سہولیات دینے کی بجائے فیس بڑھائی جارہی ہے۔ یہی ٹیسٹ ، یہی انتظامات، یہی سہولتیں ETEA پانچ سو یا پھر ہزار روپے میں لیتا ہے ۔ یاد رہے ETEA اب بھی انجینرنگ کا ٹیسٹ 1000 روپے میں لیتا ہے ۔ حالانکہ سٹوڈنٹس کی تعداد بہت کم یعنی 8 ہزار ہوتی ہے ۔
پوری دنیا طلبہ کو سہولیات دیتی ہے ۔ وہ اپنے طلبہ پر ہر قسم کا بوجھ کم کرنا چاہتی ہے۔ جبکہ پاکستان واحد ملک ہے جہاں طلبہ سے پیسہ کمایا جارہا ہے اور اسی پیسے سے اشرافیہ یعنی نالائق سیاستدانوں ، کرپٹ جرنیلوں اور نااہل افسران کے لیے بنگلے خریدے جاتے ہیں ۔ ملک ایسا نہیں چلایا جاتا ۔ لوگ بھوک سے مر رہے ہیں اور اشرافیہ مزے کررہی ہے ۔ اگر حالات یونہی رہی تو یہ ملک بہت جلد ٹوٹ جائے گا ۔ ملک اس طرح ہی ٹوٹتا ہے ۔ اس ملک کی 60 فیصد ابادی نوجوان افراد پر مشتمل ہے اور نوجوان اسی طرح فیصلوں سے مایوس ہوچکے ہیں ۔

Matric Results update
04/08/2024

Matric Results update

Address

Kurram
Parachinar
2600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All University Admissions and Scholarship posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share