Govt girls high school#1 Pcr

Govt girls high school#1 Pcr سکول کے بارے میں معلومات

السلام علیکم ؤ رحمۃ اللہ وبرکاتہ  موجودہ صورت حال کےپیش نظر  کل بروز ہفتہ بمطابق 23 نومبر 2024 کو سکول بند رہے گا
22/11/2024

السلام علیکم ؤ رحمۃ اللہ وبرکاتہ
موجودہ صورت حال کےپیش نظر کل بروز ہفتہ بمطابق 23 نومبر 2024 کو سکول بند رہے گا

24/10/2024

سائنس اور آرٹ کی نمائش پارٹ3. 15/10/2024
بمقام ۔گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر1پاراچنار۔

23/10/2024

سائنس اور آرٹ کی نمائش پارٹ2. 15/10/2024
بمقام ۔گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر1پاراچنار۔

20/10/2024

سائنس اور آرٹ کی نمائش پارٹ1. 15/10/2024
بمقام ۔گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر1پاراچنار۔

20/10/2024

سائنس اور آرٹ کی نمائش. 15/10/2024
بمقام ۔گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر1پاراچنار۔

اسلام علیکم ۔ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر1پاراچنار۔تمام سٹوڈنٹس کو بذریعہ نوٹس آگاہ کیاجاتاہے کے کل بروز پیر کو سکول کھل...
29/09/2024

اسلام علیکم ۔
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر1پاراچنار۔
تمام سٹوڈنٹس کو بذریعہ نوٹس آگاہ کیاجاتاہے کے کل بروز پیر کو سکول کھلا رہیگا۔اپنی حاضری کو یقینی بنائے۔ شکریہ

اسلام علیکم۔عزیز والدین امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے۔تمام محترم والدین کو مطلع کیا جاتا ہے۔کہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ...
23/08/2024

اسلام علیکم۔
عزیز والدین
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے۔تمام محترم والدین کو مطلع کیا جاتا ہے۔کہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر1پاراچنار۔اربعین امام حسین علیہ السلام اور شہداء کربلا کے سلسلے میں 24 اگست تا 26 اگست بند رہے گا ۔انشاءاللہ سکول 27 اگست کو کھلا رہیگا۔ براہ کرم اپنی بچیوں کی حاضری کو یقینی بنائیں۔

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر 1 پاراچنار
18/08/2024

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر 1 پاراچنار

Address

Parachinar

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt girls high school#1 Pcr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category