22/08/2023
This page is for the promotion of educational activities to be held in Govt. High School, Alishari,
22/08/2023
26/06/2023
Monthly test results ceremony at GHS Alishari Parachinar under the kind supervision of HeadMaster Mr Rehan Ali
Position Holder Students awarded with precious English and Urdu Dictionary.
Hope for the best
16/06/2023
#درس #اخلاق #پروگرام گورنمنٹ ہائی سکول علی شاری
قول معصوم ہے کہ
تعلیم کے بغیر تربیت اور تربیت کے بغیر تعلیم بے مقصد ہے ۔
جناب آغائے ماسٹر محمد اللّٰہ صاحب کے زیر نگرانی بہترین انداز میں درس اخلاق کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں آغا صاحب نے مفصل و قرآن و حدیث کی روشنی میں طالب علم کی فضیلت اور اہمیت پر گفتگو کی ۔ اللّٰہ تعالیٰ آغا صاحب کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائیں ۔ آمین
آخر میں شہدائے تری منگل کے اساتذہ اور جناب مرحوم ہیڈماسٹر لطیف صاحب و مرحوم ماسٹر شفاعت حسین کی ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔
14/06/2023
Monthly test At GHS Alishari
03/04/2023
03/04/2023
گورنمنٹ ہائی سکول علیشاری کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہیں کہ کل بروز جمعہ (31_3_2023)سکول ہذا میں سالانہ ریزلٹ کا اعلان ہوگا لہٰذا اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔شکریہ
75 سال میں سیاستدانوں کے ہاتھوں
ادھا ملک بنگلہ دیش
اور
ادھا ملک کنگلا دیش بن گیا۔
دنیا میں سب سے زیادہ سچ شراب خانے میں شراب پی کے بولی جاتی ہے
اور سب سے زیادہ جھوٹ عدالت میں مقدس کتابوں پر ہاتھ رکھ کر بولا جاتا ہے
| Monday | 08:00 - 02:30 |
| Tuesday | 08:00 - 14:30 |
| Wednesday | 08:00 - 14:30 |
| Thursday | 08:00 - 14:30 |
| Friday | 08:00 - 12:30 |
| Saturday | 08:00 - 14:30 |