20/08/2023
دینی اور دنیاوی تعلیم سے پہلے اپنے بچوں کو انسانیت کی تعلیم ضرور دے تاکہ وہ جنت کے حصول کےلٸے جہنم سے ھو کر نہ جاٸے، ورنہ جنت تو دور کی بات جہنم بھی قبول نہیں کریگی
دینی اور دنیاوی تعلیم سے پہلے اپنے بچوں کو انسانیت کی تعلیم ضرور دے تاکہ وہ جنت کے حصول کےلٸے جہنم سے ھو کر نہ جاٸے، ورنہ جنت تو دور کی بات جہنم بھی قبول نہیں کریگی
#جڑانوالہ
19/08/2023
انتہاٸی افسوسناک خبر
بنوں میں غُربت سے تنگ آکر بے بس و لاچار باپ نے اپنے چار جِگر گوشوں کو قتل کرنے سے پہلے نشہ آور انجکشن لگا لئے تاکہ اُنہیں سانس نِکلنے میں کوئی تکلیف نہ پہنچے،
اور پھر مجبور باپ نے اپنے دِل کے ٹُکڑوں کو خود اپنے ہی ہاتھوں سے گولیاں مار ہمیشہ کے نیند سُلا دیا اور بعد میں اپنے آپ کو بھی گولی مار کر خود کو غربت کی قید سے آزاد کر لیا، تا کہ اِس مُملکت خُداداد کے وزرا و امراء پر بوجھ نہ بنے اور نہ ہی آئی ایم ایف سے مزید قرض لینا پڑیں ....
05/08/2023
Hi everyone
Well come U all