28/03/2026
اطلاع
کمیونٹی ماڈل ہائی سکول پیواڑ کلاس 9th اور 10th کے طلباء وطالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جن طلباء وطالبات نے رول نمبرز حاصل نہیں کئے ہیں وہ بروز پیر بتاریخ 30 مارچ2026 سکول ھذا تشریف لا کر اپنے اپنے رول نمبرز حاصل
کریں ،،،، پرنسپل کمیونٹی ماڈل ہائی سکول پیواڑ