QIPS Quaid international public school

QIPS Quaid international public school Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from QIPS Quaid international public school, School, Parachinar.

12/08/2026
That’s a beautiful old memory ❤️May Allah bless all classmates and teachers wherever they are today. 🤲اسلامیہ پبلک اسکول...
21/02/2026

That’s a beautiful old memory ❤️
May Allah bless all classmates and teachers wherever they are today. 🤲
اسلامیہ پبلک اسکول، پاراچنار

آئندہ سیشن 2026 کے لیے عظمت صاحب کو بطورِ پرنسپل مقرر کیا ہے۔ عظمت صاحب ایک تعلیم یافتہ، خوش اخلاق اور مخلص شخصیت ہیں، ج...
05/02/2026

آئندہ سیشن 2026 کے لیے عظمت صاحب کو بطورِ پرنسپل مقرر کیا ہے۔ عظمت صاحب ایک تعلیم یافتہ، خوش اخلاق اور مخلص شخصیت ہیں، جو شہید فاؤنڈیشن کے ساتھ ساتھ تعلیمی میدان میں بھی اپنی گراں قدر خدمات انجام دیتے رہے ہیں۔

امید ہے کہ اس ادارے میں عظمت بھائی کی خدمات نیک شگون ثابت ہوں گی اور وہ تعلیمی سرگرمیوں کے فروغ اور بچوں کی بہترین تربیت میں اہم کردار ادا کریں گے، جس سے ا دارہ مزید ترقی اور بلندی کی طرف گامزن ہوگا۔

ہم اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہیں کہ نئے پرنسپل صاحب کو اس ادارے کو مزید آگے لے جانے میں کامیابی عطا فرمائے۔

24/01/2026

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

20/01/2026

اعلانِ داخلہ
جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی نئے داخلوں کا سلسلہ شروع ہونے جا رہا ہے۔ یہ ادارہ تقریباً چار سال سے تعلیمی سرگرمیوں میں مصروفِ عمل ہے اور معیاری تعلیم کے فروغ کے لیے کوشاں ہے۔
پلے گروپ سے چوتھی جماعت تک داخلے جاری ہیں۔ ہم والدین سے گزارش کرتے ہیں کہ اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے بچوں کو بروقت اسکول میں داخل کروائیں۔
ہر کلاس میں طلبہ کی تعداد زیادہ سے زیادہ 25 تک محدود رکھی گئی ہے تاکہ معیاری تعلیم اور انفرادی توجہ کو یقینی بنایا جا سکے۔

داخلے کی تاریخ:
یکم فروری سے 15 فروری تک

محدود نشستیں — پہلے آئیے، پہلے پائیے
رابطہ:03005549087
0926-313232

17/01/2026

بہترین انتخاب ،بہترین تعلیم

17/01/2026

علم انسان کو صرف روزگار نہیں بلکہ کردار بھی دیتا ہے۔

Address

Parachinar

Telephone

+923005549087

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QIPS Quaid international public school posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to QIPS Quaid international public school:

Shortcuts

Share

Category