21/05/2025
اسلام و علیکم
محترم والدین!!
جیسا کہ آپ سب ہی جانتے ہیں کہ دن بہ دن موسم گرم ہوتا جا رہا ہے لہذا انتظامیہ نے اسکول کی ٹائمنگ تبدیل کر دی ہے کل سے اسکول کی نئی ٹائمنگ 8:00بجے سے 12:30 بجے ہوگی۔
تعاون کی اپیل
انتظامیہ
فرسٹ اسٹیپ مونٹیسوری اسکول