MSO Workers

MSO Workers غلبہ اسلام و استحکام پاکستان کیلئے ہمارا ساتھ دیجئے

22/09/2026
Sukkur
21/09/2026

Sukkur

19/09/2026

شکریہ دھرتی ٹی وی نیوز
شکریہ ایم ظفر تگر
حوثی باغیوں کی جانب سے بیت اللّٰہ شریف پر اشتعال انگیز جارحیت کے خلاف ”تحفظِ حرمین شریفین طلبہ مارچ“
مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع نوشہرو فیروز سندھ









📢 راولپنڈی چلو! راولپنڈی چلو!🔥 چلو چلو تعلیم القرآن، راجہ بازار چلو!🕋 تحفظِ حرمین شریفین طلبہ مارچحرمین شریفین کے تقدس، ...
17/09/2026

📢 راولپنڈی چلو! راولپنڈی چلو!
🔥 چلو چلو تعلیم القرآن، راجہ بازار چلو!

🕋 تحفظِ حرمین شریفین طلبہ مارچ

حرمین شریفین کے تقدس، حرمت اور تحفظ کے لیے
طلبہ اور نوجوانانِ پاکستان اپنے جذبات کا اظہار کریں گے۔

📅 18 ستمبر، بروز جمعہ
🕰️ بعد نمازِ جمعہ
📍 تعلیم القرآن، راجہ بازار، راولپنڈی

تمام محبِ وطن ذمہ داران، کارکنان اور محبین سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔

🤲 حرمین شریفین سے محبت، ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔
🕋 حرمین کی حرمت پر ہر مسلمان یک آواز!










🕋 یومِ تحفظِ حرمین شریفینبیت اللہ شریف پر اشتعال انگیز جارحیت کے خلافناظمِ اعلیٰ مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ارسلان ...
16/09/2026

🕋 یومِ تحفظِ حرمین شریفین

بیت اللہ شریف پر اشتعال انگیز جارحیت کے خلاف
ناظمِ اعلیٰ مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ارسلان کیانی کی ہدایت پر

📅 18 ستمبر، بروز جمعہ
ملک بھر میں یومِ تحفظِ حرمین شریفین منایا جائے گا۔

اس موقع پر صوبائی و ڈویژنل سطح پر:

🕋 تحفظِ حرمین شریفین طلبہ مارچ

کا انعقاد کیا جائے گا۔

تمام ذمہ داران و کارکنان بھرپور تیاری کریں اور اس دن کو حرمینِ شریفین سے اپنی دینی و قلبی وابستگی کے اظہار کا ذریعہ بنائیں۔

لبیک، لبیک، لبیک، لبیک یا کعبۃ اللہ! 🕋

منجانب:
مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان

ہیش ٹیگز:





























16/09/2026
ایک ہوں مســـــلم حـــــرم کی پاســـــبانی کیلئے
16/09/2026

ایک ہوں مســـــلم حـــــرم کی پاســـــبانی کیلئے

















13/09/2026

فروغِ سیرت ﷺ تقریری مقابلہ میں ضلع سانگھڑ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی طالبہ عائشہ صدیقہ کی میڈیا سے گفتگو۔۔۔

Address

Pano Aqil

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSO Workers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category