02/02/2025
مختلف پبلڪ اسڪولن ۾ فري اسڪالرشپ لاءِ پنجين پاس سرڪاري ۽ سيف سڪولن ۾ پڙهندڙ شاگردن کان درخواستون گهرائجن ٿيون!!
Last day to apply: 22 February 2025
: .
12/09/2024
100% مفت معیاری تعلیم کا سنہری موقع!
صوبہ سندھ اور پنجاب کے جنوبی اضلاع کے قابل مگر وسائل سے محروم اور مستحق طلباء کیلئے معیاری تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت اور کردار سازی کا اہم ترین موقع۔
الہجرہ ریزیڈنشل سکول و کالج ڈیرہ غازی خان کیمپس پنجاب میں داخلہ جات برائے جماعت ہفتم و ہشتم سال 2024 کا آغاز ہوچکا ہے۔
داخلہ کے فوائد:
- مفت تعلیم و ٹیوشن
- مفت کتابیں، اسٹیشنری اور یونیفارم
- مفت معیاری تین وقت کا کھانا
- مفت ہاسٹل اور لانڈری کی سہولت
- مفت بنیادی طبی سہولیات
- پر سکون ماحول اور ہم نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں کی سہولیات
- والدین کیلئے ماہانہ دو ہزار روپیہ فیملی سپورٹ
داخلہ کی اہلیت:
- طالبعلم اپنے ضلع کے کسی سرکاری سکول یا PEF/SEF سکول سے چھٹی/ساتویں جماعت پاس کر چکا ہو
- ساتویں جماعت میں داخلہ کیلئے درخواست دینے والے طالبعلم کی عمر 11 سال سے کم اور 13 سال سے زائد نہ ہو جبکہ آٹھویں جماعت میں داخلہ کیلئے درخواست دینے والے طالبعلم کی عمر 12 سال سے کم اور 14 سال سے زائد نہ ہو
- طالبعلم غریب اور مستحق خاندان سے تعلق رکھتا ہو جس کے والدین/سرپرست کی سالانہ آمدنی مبلغ چار لاکھ (-/400,000) روپے سے زائد نہ ہو
داخلہ فارم ڈاؤنلوڈ کرنے اور دیگر تفصیلات جاننے کیلئے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں:
https://www.alhijrah.pk
آن لائن اپلائی کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://forms.gle/Vmg6VNEMZjyWtxdo9
مزید معلومات کیلئے الہجرہ ریزیڈنشل سکول و کالج ڈیرہ غازی خان کیمپس کے ایڈمشن آفس سے بذریعہ فون/واٹس ایپ/ای میل رابطہ کریں۔
فون/واٹس ایپ نمبرز:
03368820931
03128155445
03343722468
ای میل:
[email protected]
17/03/2024
ستون ڪلاس پاس شاگردن ۽ شاگردياڻين لاءِ اسڪالرشپ تي پڙهڻ جو سنھري موقعو
سنڌ حڪومت پاران ستون ڪلاس پاس ھوشيار ۽ مستحڪم شاگردن ۽ شاگردياڻين لاءِ سنڌ مدرسه بورڊ اسڪالرشپ پروگرام جو اعلان
ھي اسڪالرشپ سنڌ جو ڊوميسائيل رکندڙ ستون ڪلاس پاس ۽ 14 سال يا ان کان گھٽ عمر جي شاگردن لاءِ آھي
ھي اسڪالرشپ اٺين ڪلاس کان ٻارھين ڪلاس تائين يعني پنج سال تائين تعليم جي حصول لاءِ ڏني ويندي
ھن اسڪالرشپ تحت اسڪول فيس، يونيفارم، کاڌو، ھاسٽل ۽ ٽرانسپورٽ جي سهولت ڏني ويندي
اپلائي ڪرڻ جي آخري تاريخ 30 اپريل 2024 آھي
وڌيڪ تفصيل لاء ھيٺ ڏنل اشتهار ڏسو
23/12/2023
CSS 2024 Online Form Submission
Last Date : 8th January
Click on this link
https://www.fpsc.gov.pk/jobs/css/written-css-competitive-examination-2024
The Best Future Academy Mulla Ali Muhammad Afzal Mahesar
16/10/2023
Calling all talented individuals in Sindh! 🌟 Get ready to showcase your singing skills and shine bright at the upcoming Sindh Talent Hunt by Culture Department, Government of Sindh. This is your chance to be discovered and celebrated! 🌟 Don't miss out on this incredible opportunity to share your talent with the world.
13/10/2023
foreign Fully Funded ,
آجکل بہت سارے طلبا بیرونی سکالرشپ ڈھونڈنے کی کوشش میں ہے لیکن ان کو سکالرشپ ڈھونڈنے میں مشکلات کا سامنا ہے ۔
آج میں اپ کے ساتھ HEC کی طرف سے جن طلبا کو باہر سکالرشپ پر بھیجا جاتا ہے ان کی تفصیل شئیر کرتا ہوں ۔
ایچ ای سی ہر سال سینکڑوں طلبا /طالبات کو بیرون ملک سکالرشپ پر بھیجتے جن میم سرفہرست
Commonwealth UK
Hungricum (Hungary)
CSC (China )
اس کے علاوہ بھی ایچ ای سی بہت سارے سکالرشپ افر کرتے ہیں۔
طریقہ کار
سب سے پہلے ایچ ای سی ایک ٹیسٹ کا انعقاد کرتے ہیں
جس کو USAT کے نام سے جانا جاتا ہے یہ ٹیسٹ بارہویں پاس طلبا /طالبات کیلئے ہوتا ہے۔
اور دوسرے کو HAT کے نام سے جانا جاتا ہے جو کہ سولہویں پاس طلبا /طالبات کیلئے ہوتا ہے۔
ٹیسٹ کے پاسنگ مارکس 50/100 ہیں لیکن سیلیکشن کیلئے زیادہ سے زیادہ مارکس چاہیے ہوتے ہیں اس لئے ٹیسٹ کیلئے بھر پور تیاری کریں ۔
ٹیسٹ پاس ہونے کے بعد یہ ٹیسٹ دو سال کیلئے کارآمد ہوتا ہے جب بھی ایچ ای سی کی کوئی سکالرشپ آتی اپ اس ٹیسٹ کے بنیاد پر اپلائی کر سکتے ہیں۔
ہر سال کامن ویلتھ/ہنگری/چائنہ اور بھی بہت سارے سکالرشپ آتے ہیں تو اپ یہ ٹیسٹ سارے سکالرشپ کیلیے استعمال کر سکتے ہیں ۔
27/07/2023
Law Admission Test (LAT) is open till 15 August 2023
26/07/2023
سنڌ جي صوبائي اسيمبلي ڪراچي ۾ 283 خالي عھدن جي ڀرتين لاء اشتھار جاري، اپلائي ڪرڻ جي آخري تاريخ 08 آگسٽ 2023 مقرر..
درخواست فارم پاڪستان ٽيسٽنگ سروس جي ويبسائيٽ تان ڊائونلوڊ ڪندا..
www.pts.org.pk
25/07/2023
سنڌ جي سرڪاري اسڪولن ۾ ڪلاس ڇھين، نائين ۽ ڏھين جي شاگرياڻين کي تعليم کاتي طرفان ملندڙ وظيفي جي رقم 3500 اڄ تاريخ 24 جولائي 2023 کان شروع، رقم Jazz Cash ذريعي ڏني ويندي...
of
20/07/2023
for and Aspirants
announces admissions for special CSS 2023 and regular CSS PCS
Muhammad Afzal Mahesar