Online Quran Academy

Online Quran Academy

Share

خیرکم من تعلم القرآن وعلمہ (القرآن

25/05/2023

اللہ اکبر😭

21/04/2023
31/03/2023

09/02/2023

♥😘

07/02/2023

💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫
*✍🏻 چالیس مختصر اورچھوٹی احادیث!*
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
1: اِنّمَا الْاَعْمَالُ بِالنّیَّاتِ
اعمال کادارومداریعنی اعمال کی بنیادنیتوں پر ھے.
(صحیح بخاری، رقم الحدیث 01)
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
2: اَلصّلٰوةُ نُوْرٌ
نماز(مومن کا)نورھے
(مسند ابی یعلی الموصلی، رقم الحدیث 3655)
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
3: اَلصّیَامُ جُنَّةٌ
روزہ ڈھال ھے
(صحیح بخاری، رقم الحدیث 1894)
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
4: اِنَّ الدِّینَ یُسْرٌ
بیشک دین آسان ھے۔
(صحیح بخاری، رقم الحدیث 39)
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
5: اَلدِّینُ النَّصِيحَةُ
دین خیرخواھی کانام ھے۔
(صحیح مسلم،رقم الحدیث 55)
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
6: اَلعَیْنُ حَقٌّ
نظرلگناحق ھے۔
(صحیح بخاری،رقم الحدیث 5740)
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
7: طَلَبُ العِلْمِ فَرِيْضَةٌ عَلٰی کُلِّ مُسْلِمٍ
علم دین حاصل کرناھر مسلمان پرفرض ھے۔
(سنن ابن ماجہ،رقم الحدیث 224)
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
8: خَیْرُ الْحَدِیْثِ کِتَابُ اللّٰہِ
بہترین بات اللّٰہ تعالیٰ کی کتاب ھے
(صحیح مسلم،رقم الحدیث 867)
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
9: وَخَیْرُالھَدْیِ ھَدْیُ مُحَمَّدٍﷺ*
اوربہترین ہدایت محمدﷺکی ہدایت ھے
(سنن ابن ماجہ،رقم الحدیث 45)
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
10: اَلحَیَاءُ مِنَ الْاِیْمَانِ
حیاایمان میں سےھے
(صحیح بخاری،رقم الحدیث 24)
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
11: اَلعَجَلَةُ مِنَ الشَّيْطَانِ
جلدبازی شیطان کاکام ھے
(جامع ترمذی،رقم الحدیث 2012)
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
12: اَلبِرُّحُسْنُ الخُلْقِ
نیکی اچھّےاخلاق کانام ھے
(صحیح مسلم،رقم الحدیث 2553)
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
13: اَلطُّھُوْرُشَطْرُالْاِیْمَانِ
پاکی ایمان کاحصہ ھے
(صحیح مسلم،رقم الحدیث 223)
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
14: مَنْ صَمَتَ نَجَا
جوخاموش رہااس نےنجات پائی
(جامع ترمذی،رقم الحدیث 2501)
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
15: لَاتَسُبُّوْاالْاَمْوَاتَ
وفات پائےہوئےلوگوں کی بُرائی مت کرو۔
(صحیح بخاری،رقم الحدیث 1393)
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
16: لَاتَسْئَلِ النَّاسَ شَیْئاً
تم لوگوں سےکسی چیزکا سوال نہ کرو
(سن ابن ماجہ،رقم الحدیث 1837)
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
17: سَمِّ اللّٰہَ وَکُلْ بِیَمِیْنِکْ
اللّٰہ کانام لویعنی بسم اللہ پڑھ کردائیں ہاتھ سےکھاؤ
(مشکوۃ المصابیح،رقم الحدیث 4159)
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
18: کُلْ مِمَّایَلِیْکَ
اپنی جانب سےکھاؤیعنی برتن میں اپنی طرف سےکھاؤ
(مشکوۃ المصابیح،رقم الحدیث 4159)
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
19: لاَیَشْرِبَنَّ اَحَدٌمِنْکُمْ قَائِماً
تم میں کوئی شخص کھڑےہوکرہرگزنہ پیئے
(صحیح بخاری،رقم الحدیث 2026)
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
20: اَلسِّوَاکُ مَطْهَرَةٌ لِلْفَمِ وِمَرْضَاةٌ لِلرِّبِّ
مسواک کرنامنہ کی صفائی اوررب کی خوشنودی کاسبب ھے
(سنن ابن ماجہ،رقم الحدیث 289)
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
21: اَلسَّلامُ قَبْلَ الْکَلَامِ
سلام گفتگوسےپہلےھے
(جامع ترمذی،رقم الحدیث 2699)
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
22: اَفْشُوْاالسَّلَامَ بَیْنَکُمْ
آپس میں سلام عام کرو۔
(صحیح مسلم،رقم الحدیث 54)
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
23: كُلُّ مَعْرُوْفٍ صَدَقَةٌ
ھرنیک کام صدقہ ھے۔
(صحیح بخاری،رقم الحدیث 6021)
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
24: اِنَّ اللّٰہَ رَفِیْقٌ یُحِبُّ الرِّفْقَ
بیشک اللّٰہ تعالیٰ مہربان ھے،مہربانی کوپسند کرتا ھے۔
(صحیح مسلم،رقم الحدیث 2593)
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
25: لَاتُقْبَلُ صَلوٰةٌ بِغَيرِطُهُوْرٍ
کوئی نمازپاکی کےبغیر قبول نھیں کی جاتی۔
(صحیح مسلم،رقم الحدیث 224)
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
26: اَحَبُّ الْبِلَادِاِلیٰ اللّٰہِ مَسَاجِدُھَا
اللّٰہ کےنزدیک بہترین جگہیں مسجدیں ہیں
(صحیح مسلم،رقم الحدیث 288)
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
27: اَبْغَضُ الْبِلَادِاِلٰی اللّٰہِ اَسْوَاقُھَا
بدترین جگھیں اللّٰہ کےنزدیک بازارھیں
(صحیح مسلم،رقم الحدیث 288)
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
28: تُحْفَةُ الْمُؤْمِنِ اَلْمَوْتُ
موت مومن کاتحفہ ھے
(المستدرک للحاکم،رقم الحدیث 7900)
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
29: اَنْزِلُوْاالنَّاسَ مَنَازِلَھُمْ
لوگوں کوان کےمرتبوں میں اتارویعنی ھرایک کا مرتبہ نگاہ میں رکھواور حسب مرتبہ معاملہ کرو
(سنن ابی داؤد،رقم الحدیث 4842)
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
30: لَایَرْحَمُ اللّٰہُ مَنْ لَا یَرْحَمُ النَّاسَ
اللّٰہ تعالیٰ اس شخص پرمہربانی نھیں فرماتا،جولوگوں پرمہربانی نہیں کرتا
(صحیح بخاری،رقم الحدیث 7376)
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
31: لَايَدْخُلُ الْجَنَّةَ قَاطِعٌ
قطع تعلق کرنےوالاجنت میں نہیں جائےگا
(صحیح بخاری،رقم الحدیث 5984)
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
32: لَایَحِلُّ لِمُسْلِمٍ اَنْ یُرَوِّعَ مُسْلِماً
کسی مسلمان کےلئےجائزنھیں ھےکہ کسی مسلمان کوڈرائے
(سنن ابی داؤد،رقم الحدیث 5004)
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
33: لَاتَحْقِرَنَّ شَیْئاًمِّنَ الْمَعْرُوْفِ
کسی بھی نیکی کوحقیر نہ سمجھو
(سنن ابی داؤد،رقم الحدیث 4084)
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
34: بَلِّغُوْاعَنِّیْ وَلَوْآیَۃً
پہنچادومیری طرف سےاگرچہ ایک آیت ہو یعنی جتناعلم ہوآگےدوسروں تک پہنچا دو
(جامع ترمذی،رقم الحدیث 2669)
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
35: لَااِیْمَانَ لِمَنْ لَااَمَانَةَ لَهٗ
اس شخص کاایمان نھیں جس میں امانت داری نہ ھو
(مسند امام احمد،رقم الحدیث 12383)
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
36: وَلَادِیْنَ لِمَنْ لَاعَھْدَلَہٗ
اوراس شخص کادین نھیں جسےوعدےکاپاس نھیں
(مسندامام احمد،رقم الحدیث 12383)
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
37: اَلتّائِبُ مِنَ الذَّنْبِ کَمَنْ لَاذَنْبَ لَہٗ
گناھوں سےتوبہ کرنےوالا اس شخص کیطرح ھے جس نےگناہ کیاہی نہ ھو
(سنن ابن ماجہ،رقم الحدیث 4250)
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
38: مَنْ لَمْ یَشْکُرِالنَّاسَ لَمْ یَشْکُرِاللّٰہَ
جوشخص لوگوں کاشکر گزارنھیں ھوتاوہ اللّٰہ کا بھی شکرگزارنھیں ھوتا
(جامع ترمذی،رقم الحدیث 1955)
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
39: زیِّنُوْاالقُرْآنَ بِاَصْوَاتِکُمْ
قرآن پاک کو اپنی آوازوں سےمُزین کرویعنی خوبصورت آوازمیں اس کی تلاوت کیاکرو
(سنن ابن ماجہ،رقم الحدیث 1342)
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
40: خَیْرُکُمْ مَنْ تَعَلَّمَ القُرْآنْ وعَلَّمَہٗ
تم میں بہترین وہ شخص ھےجس نےقرآن سیکھااوراسےدوسروں کو سکھایا
(صحیح بخاری،رقم الحدیث 5027)
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
*❣ دلچسپ اردو تحـــــــاریــــــر گروپ 🌙*
*┅┄┈•※ ͜✤۝✤͜※┅┄┈•۔*

07/02/2023

سورہ الرحمن ♥

Want your school to be the top-listed School/college in Pano Aqil?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Pano Aqil