30/05/2026
خوشخبری برائے طلبہ و طالبات ✨🎓
کنکورڈیا کالج صوابی کیمپس میں مورخہ 23 جون 2026 کو اسکالرشپ ٹیسٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
وہ تمام طلبہ و طالبات جو حال ہی میں میٹرک کے امتحانات سے فارغ ہوئے ہیں اور اپنے روشن مستقبل کے لیے ایک بہترین تعلیمی ادارے کی تلاش میں ہیں، اُن کے لیے یہ ایک سنہری موقع ہے۔
آپ کو معیاری تعلیم، بہترین تعلیمی ماحول، جدید نظامِ تعلیم اور ایک ایسا پلیٹ فارم فراہم کر رہا ہے جہاں آپ اپنی صلاحیتوں کو نکھار کر اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدل سکتے ہیں۔
✨ اب حاصل کریں پرکشش اسکالرشپس اور آغاز کریں اپنے کامیاب تعلیمی سفر کا ایک ایسے ادارے میں جہاں تعلیم کے ساتھ کردار سازی اور بہترین ماحول کو بھی اولین ترجیح دی جاتی ہے۔
📌 لہٰذا آج ہی اپنی رجسٹریشن مکمل کروائیں اور اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں۔
29/05/2026
28/05/2026
27/05/2026
20/05/2026
06/02/2026