سرکاری سکولز معیاری سکولز حافظ آباد
Rana Sikandar Hayat Deputy Commissioner Hafizabad School Education Department HFD
Hafizabad City Pakistan
Hafizabad is a city of Punjab,Pakistan
12/04/2026
اسسٹنٹ کمشنر حافظ آباد وزٹ
Rana Sikandar Hayat
Deputy Commissioner Hafizabad
School Education Department HFD
سرکاری سکولز معیاری سکولز حافظ آباد
Rana Sikandar Hayat
12/04/2026
سرکاری سکولز معیاری سکولز حافظ آباد
Rana Sikandar Hayat
05/04/2026
Advanced ERCP facility now available in Hafizabad 🏥✨
Get modern treatment for bile duct & pancreas issues at Saqib Bashir General Hospital.
02/04/2026
تاریخ کی پہلی خاتون ایس ایچ او تعنیات کر دی گئی. پنڈی بھٹیاں سرکل میں تھانہ جلالپور بھٹیاں میں سب انسپکٹر ماہم زاہرہ کو ایس ایچ او تھانہ جلال پور بھٹیاں تعینات کر دیا گیا ہے. اس سے قبل ضلع حافظ آباد میں کسی بھی تھانہ کسی خاتون ایس ایچ او کی تعیناتی نہیں ہے یہ ضلع حافظ آباد کی تاریخ کی پہلی خاتون ایس ایچ او ہیں. قدامت پسند تھانے میں خاتون ایس ایچ او کی تعیناتی سے تھانہ کلچر میں بہتری کی امید کی جا رہی ہے.
02/04/2026
صوبائی وزیر کھیل ملک فیصل ایوب کھوکھر نے سپورٹس جمنازیم اور کرکٹ اسٹیڈم کا دورہ کیا،
صوبائی وزیر نے سپورٹس جمنازیم میں جاری رینوویشن کے کام کا جائزہ لیا،جمنازیم کے تعمیراتی کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت
کرکٹ اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس اور اسکی تزئین و آرائش کی جائیگی۔ سپورٹس جمنازیم میں واکنگ ٹریک بنانے کی ہدایت
حافظ آباد میں ہاکی آسٹرو ٹرف اسٹیڈیم بھی بنایا جائیگا، کرکٹ کے فروغ اور نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے پی سی بی سے مل کر پنجاب اور ہر ضلع کی کرکٹ ٹیم بنا رہے ہیں۔صوبائی وزیر اسپورٹس پنجاب
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Website
Address
Panjab
52110