28/09/2023
کام کی بات
حفظ قرآن ناظرہ کی کلاس تجدوید کے ساتھ اورکلمے نماز مسنون دعاٸیں یاد کرنے کیلٸے ھماری خدمات لیں۔۔
28/09/2023
کام کی بات
27/09/2023
آنکھوں کی بیماری سے بچنے کی دعا
25/09/2023
23/09/2023
الله أكبر
23/09/2023
سبحان الله
📚فقہی پہیلیاں📖
📝 سوال
وہ کون سی نمازیں ہیں جنہیں جماعت کے ساتھ پڑھا جاتا ہے لیکن ان کی اذان اور اقامت نہیں ہوتی ؟؟؟
👈 جواب::
نماز جنازہ ،، عید الفطر اور عید الاضحی کی نماز۔۔۔۔۔
📝سوال:::
نماز کی وہ کون سی اذان ہے جس کا جواب دینا ضروری نہیں ؟؟؟
👈جواب :::
اگر ایک جگہ چند اذانیں ہوتی ہیں تو پہلی اذان کا جواب دینا ضروری ہے ،، بعد میں ہونے والی اذانوں کا جواب دینا ضروری نہیں لیکن بہتر یہی ہے کہ سب کا جواب دے۔۔۔۔۔
(( در مختار ))
📝سوال :::
ایسی کون سی صورت ہے کہ ایک شخص قبلے کی طرف منہ کرکے نماز نہ پڑھے لیکن اس کی نماز ہوگئی؟؟؟
👈جواب :::
اگر کوئی شخص کسی ایسی جگہ ہے جہاں اسے قبلہ کی سمت معلوم نہیں ،، اور وہاں کوئی ایسا شخص بھی موجود نہیں جس سے قبلے کی سمت پوچھی جاسکے ،، تب اس شخص نے غور وفکر کیا اور جس سمت قبلہ ہونے پر اس کا دل جم گیا اور اس نے اس طرف منہ کرکے نماز پڑھ لی تو اس کی نماز ہو جائے گی اگرچہ بعد میں پتا بھی چل جائے کہ میں نے غلط سمت منہ کر لیا تھا۔۔۔۔۔اس صورت میں نماز دوبارہ دہرانے کی بھی حاجت نہیں۔۔۔۔۔
(( فتاویٰ عالمگیری ))
24/08/2023
📚 قرآن کی تدریس کی آن لائن خدمات 🌟
خدمات جو ہم پیش کرتے ہیں:
1- قرآن پاک کی تلاوت تجوید کے ساتھ
2-ناظرہ قرآن
3-حفظ قرآن
4- روزانہ کی دعائیں
5-چھ کلمہ
ؖ6-بنیادی اسلامی علم
کلاس کی تفصیلات
1-ون ٹو ون سیشن
2-کلاس کا دورانیہ- 30 منٹ
3- دنوں کی تعداد- 6
دن (اپنی مرضی کے مطابق کیا جا سکتا ہے)
3-دن کی آزمائشی کلاسیں مفت
4-وقت- آپ کی دستیابی کے مطابق
تدریس کا طریقہ
واٹس ایپ Skype, زوم
اندراج کے لئے رابطہ کریں
WhatsApp # +923412483716
📚 Online Quran Teaching Services 🌟
Services we offer:
Basic Quran e Pak recitation
Quran e Pak recitation with Tajweed and Qiraat
Quran Memorization
Daily duas
Six Kalmahs
Basic Islamic knowledge
Class details
One-to-one session
Class duration- 30 minutes
No of days- 6 days (can be customize)
3 days trial classes free
Timing- according to your availability
Mode of teaching
Whatsapp; skype, zoom
For registeration feel free to contact
Whatsapp: 03184983716
میں قرآنِ پاک کی تعلیم کی راہ میں رغبت رکھنے والا انسان ہوں۔ قرآنِ مجید ہماری راہنمائی اور تربیت کا معین ہے، جو ہمیں صحیح راہ پر چلنے کی رہبری کرتا ہے۔ اس کی تلاوت سے ہمیں روشنی اور ہدایت کی روشنی ملتی ہے جو ہماری زندگی کو منور کرتی ہے۔
میں قرآن کے تعلیمات کو اپنی روزمرہ کی زندگی میں اطلاق دینے کی کوشش کرتا ہوں۔ اس کے اہم اصولوں کو سمجھ کر میں اپنے عمل اور اخلاقی اقدار کو بہتر بنانے کی کوشش کرتا ہوں۔ قرآن کی تعلیمات نے میری ذہانت کو کثیر اندازوں سے بڑھایا ہے اور میری شخصیت کو پرہیزگاری اور محبت کی راہ میں راہنمائی کی ہے۔
میں یقین رکھتا ہوں کہ قرآن کی تلاوت اور اس کی تعلیم کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے سے ہم اپنے اندر کی ترقی کر سکتے ہیں اور اس دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔
"رَبِّ زِدْنِی عِلْمًا"
Easy to learn and Quran through Internet to all over the world 🌍
WhatsApp No: +923412483716
22/08/2023
گھر بیٹھے سیکھے

Pakistan Online Quran Academy حفظ قرآن ناظرہ کی کلاس تجدوید کے ساتھ اورکلمے نماز مسنون دعاٸیں یاد کرنے کیلٸے ھماری خدمات لیں۔۔