09/02/2025
تم نے دیکھا ہے کبھی درد کا مارا چہرہ
آؤ دیکھو نا کبھی یار ہمارا چہرہ
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from i_kumail_kamal, Education, Lahore, Panjab.
09/02/2025
تم نے دیکھا ہے کبھی درد کا مارا چہرہ
آؤ دیکھو نا کبھی یار ہمارا چہرہ
31/01/2025
زندگی قرض میں آئے ہوئے سکے کی طرح
روز کچھ سود میرے سر پہ چڑھا دیتی ہے
21/01/2025
If you want to grow as a man, be ready to become a bad guy with good intentions. Halma Ranga
28/12/2024
Cold hands, warm hearts, and snowy days.
*Snow is really the poetry of winter*
24/12/2024
ہر وہ شخص انمول ہے جو آپ کو مرجھانے نہ دیں۔۔۔
25/11/2024
بہت بے اعتبار تھے ہم لوگ
ہمارے ساتھ دو فرشتے اتارے گئے
18/11/2024
ہر شخص اپنی خوشی چاہتا ہے
ہم اگر اداس ہیں تو یہ ہمارا مسئلہ ہے
04/10/2024
کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گےـــ۔۔۔
27/07/2024
چلتے سورج کو پلٹانے والے علی معجزا پھر دکھا شب کا رخ موڑ دے۔۔
ورنہ ایسی سحر کی ہے آمد جہاں روشی کی جگہ شام ہی شام ہیں۔۔۔
عارف سحابٓ
15/07/2024
نوکری چھوڑ دوں حیدر کی تو بچھتا کیا ہے۔۔۔
21/06/2024
Adopt the peace of nature…