Markaz E Khair-ul-Quroon

Markaz E Khair-ul-Quroon Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Markaz E Khair-ul-Quroon, Education, Mangla Road Pandori, Pandori.

مرکزِ خیرُالقرون
خانقاہِ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ رواتڑہ شریف کے زیرِ نگرانی
طلبہ و طالبات کے دینی و دنیوی تعلیمی اداروں کا مرکز
ہیڈ آفس: جامعہ فیضانِ مدینہ، رواتڑہ شریف، سوہاوہ جہلم
ریجنل آفس: جامعہ فیضانِ مدینہ، پنڈ وڑی، منگلا کینٹ، جہلم

03/04/2026
29/03/2026
12/03/2026

*خوشخبری*
*آج رات تیئیسویں شب ہوگی اور یہ جمعہ کی رات کے ساتھ موافق ہے۔ اس طرح ایک طاق رات اور جمعہ کی رات اکٹھی ہورہی ہیں۔*
*اور ابن رجب حنبلی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب لطائف المعارف میں ابن ہبیرہ رحمہ اللہ سے نقل کیا ہے*
*کہ انہوں نے فرمایا:*
*"جب جمعہ کی رات طاق رات کے ساتھ موافق ہوجائے تو دوسری راتوں کی نسبت اس بات کی زیادہ امید ہوتی ہے کہ وہی لیلۃ القدر ہو۔"*
*اور شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:*
*"جب جمعہ کی رات آخری عشرے کی طاق راتوں میں سے کسی رات کے ساتھ موافق ہوجائے تو ان شاء اللہ اس کے لیلۃ القدر ہونے کی امید زیادہ ہوتی ہے۔"*

21 رمضان المبارک — یومِ شہادتِ امیرالمؤمنین حضرت علیؓآج 21 رمضان المبارک کا وہ دردناک دن ہے جب شجاعت، علم، عدل اور تقویٰ...
10/03/2026

21 رمضان المبارک — یومِ شہادتِ امیرالمؤمنین حضرت علیؓ

آج 21 رمضان المبارک کا وہ دردناک دن ہے جب شجاعت، علم، عدل اور تقویٰ کے پیکر، امیرالمؤمنین حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم نے جامِ شہادت نوش فرمایا۔
آپؓ کی پوری زندگی اسلام کی سربلندی، حق کی نصرت اور مظلوموں کی حمایت کا روشن باب ہے۔

آپؓ وہ عظیم ہستی ہیں جن کے بارے میں حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:
"میں ﷺ علم کا شہر ہوں اور علیؓ اس کا دروازہ ہیں۔"

اللہ تعالیٰ ہمیں حضرت علیؓ کی سیرتِ مبارکہ سے محبت، عدل، شجاعت اور تقویٰ سیکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین 🤲

مرکزِ خیرُ القرون پاکستان

ؓ

#21رمضان

Address

Mangla Road Pandori
Pandori
49400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markaz E Khair-ul-Quroon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Markaz E Khair-ul-Quroon:

Shortcuts

Share