Rises Foundation School Abiha Shaheed Campus & College Nalian Ajk.

Rises Foundation School Abiha Shaheed Campus & College Nalian Ajk. "Shaping Tomorrow's Leaders, Today
Rises Foundation School & College Nalian Azad Kashmir".

🚨 Urgently Hiring Teachers!🔹 Science Teacher🔹 Play Group TeacherIf you have a passion for teaching and shaping young min...
12/03/2026

🚨 Urgently Hiring Teachers!

🔹 Science Teacher
🔹 Play Group Teacher

If you have a passion for teaching and shaping young minds, we would love to hear from you.

📩 Apply now and become part of our team!
Contact Numbr & Whatsapp No #:- 03180874334

🌟 Admissions Open – Session 2026-27 🌟🎓 Rises Foundation Abiha Shaheed Campus & College Nalian proudly announces that adm...
05/03/2026

🌟 Admissions Open – Session 2026-27 🌟

🎓 Rises Foundation Abiha Shaheed Campus & College Nalian proudly announces that admissions are now open from Play Group to Class 8th.

At Rises Foundation, we believe in nurturing young minds with knowledge, character, discipline, and leadership skills. Our mission is to provide quality education in a safe, inspiring, and value-based environment where every child can grow, dream, and succeed.

💫 Why Choose Us?
✔ Qualified & Dedicated Teachers
✔ Modern Computer & Science Labs
✔ Character Building & Islamic Values
✔ Co-Curricular & Creative Activities
✔ Safe & Supportive Environment

👩‍🏫 Principal: Mam Saima Riaz
📚 Limited Seats Available!

📞 Contact Now:
0318-0874334
0313-5595022

✨ Learn • Lead • Succeed ✨

Secure your child’s bright future today!

Admissions Open: Play Group to Class 8th.Join us for:- Character Building- Quality Education- SLO-Based Preparation 📚
28/02/2026

Admissions Open: Play Group to Class 8th.
Join us for:
- Character Building
- Quality Education
- SLO-Based Preparation 📚

27/02/2026

ایک ابدی یاد: ابیحہ رضوان — جو بچھڑ کر بھی ہم سفر رہی
"7 فروری 2026ء کی وہ شام، جب فضاؤں میں اداسی کا ڈیرا تھا اور رائزرز فاؤنڈیشن کے آنگن سے ایک مہکتی کلی، ابیحہ رضوان، ایک حادثے کی نذر ہو کر ہمیشہ کے لیے خاموش ہوگئی۔ وہ صرف ہماری طالبہ نہیں تھی، بلکہ اس علمی گلستان کا وہ روشن چراغ تھی جس کی ضیا سے کلاس رومز منور رہتے تھے۔
جدا ہونے والے مٹی میں تو دفن ہو جاتے ہیں، مگر یادوں کے کینوس سے کبھی اوجھل نہیں ہوتے۔ اسی مشن کو زندہ رکھنے کے لیے، سالانہ تعلیمی سیشن کے پروقار مگر نمناک موقع پر CEO ڈاکٹر محمد نواز چوہدری اور پرنسپل راجہ طاہر حنیف نے چکنور سے خصوصی طور پر تشریف لا کر ایک ایسا اعلان کیا جس نے ہر دل کو تڑپا دیا اور ہر آنکھ کو اشکبار کر دیا۔
ادارے کی جانب سے ابیحہ کی علمی لگن کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے 'رائزرز فاؤنڈیشن سکول و کالج نالیاں' کا نام ہمیشہ کے لیے منسوب کر کے 'رائزرز فاؤنڈیشن سکول ابیحہ کیمپس نالیاں' رکھ دیا گیا۔
جب ابیحہ کے والدین کو 'اعزازی شیلڈ' پیش کی گئی، تو وہ صرف ایک ایوارڈ نہیں تھا، بلکہ ایک عہد تھا کہ: 'ابیحہ مری نہیں ہے، وہ تو اب علم کی ایک پہچان بن کر نسلوں کی راہنمائی کرے گی۔' وہ آج بھی ہماری فیملی کا حصہ ہے، کل بھی تھی اور ہمیشہ رہے گی۔"
"بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا"
"اللہ تعالیٰ ابیحہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے اور والدین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین"

27/02/2026

Muhammad Ibrahim is performing a Poem on stage..

26/02/2026

Students oF Class 3 paying tribute to Pak Army with their excellent performance.

26/02/2026

What a Confidence level!
Play Group Handsome Boys😎😎are Performing on Stage

25 جنوری 2026 رائزز فاؤنڈیشن سکول و کالج نالیاں میں پہلا سالانہ اینول سیشن منعقد ہوا جس کے مہمان خصوصی ہمارے علاقے کی سی...
26/02/2026

25 جنوری 2026 رائزز فاؤنڈیشن سکول و کالج نالیاں میں پہلا سالانہ اینول سیشن منعقد ہوا جس کے مہمان خصوصی ہمارے علاقے کی سیاسی سماجی شخصیت ، ابھرتا ہوا سیاست کا ستارہ ملک باسط شریف صاحب نے کی۔ اس تقریب میں اور بھی بہت ہی قابل گرامی تشریف لائے جن میں اویس اکبر صاحب ، ڈسٹرکٹ کونسلر ملک احسان صاحب، ملک رضوان رضا صاحب،راجہ عمران کشمیری صاحب، توصیف رضا علوی صاحب ، راجہ رضوان رضوی صاحب ،راجہ محمد اشرف شائق صاحب، راجہ ذیشان شائق صاحب، شوکت علی اعوان صاحب، جناب شوکت صاحب ،ہیڈماسٹر رفعت صاحب، ماسٹر افسر صاحب، مزید مہمانان گرامی روزے کی حالت میں تشریف لائے ہیں۔اور ہمارے بچوں اور استاتذہ اور والدین کی حوصلہ افزائی کی اس کے لیے میم پرنسپل صائمہ ریاض اور ان کے پورے سٹاف ان کی تمام ٹیم کی طرف سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ اور امید رکھتے ہیں آپ اس معاشرے کی ترقی کے لیے ہمیشہ ہمارا ساتھ دیں گے۔

26/02/2026

آج کل کے نظامِ تعلیم کی بہترین عکاسی
میں پہلا رزلٹ کے انعقاد پر بچوں نے صحیح مانوں میں حقیقت کو بیان کرنے کی کوشش کی

رائزز فاؤنڈیشن کے ہیڈ آفس کی طرف سے ابیحہ  رضوان کے لیے شیلڈ پیش کے گئی۔ جو ان کے والدین نے آج کی فرسٹ پرائز سرمنی میں و...
25/02/2026

رائزز فاؤنڈیشن کے ہیڈ آفس کی طرف سے ابیحہ رضوان کے لیے شیلڈ پیش کے گئی۔ جو ان کے والدین نے آج کی فرسٹ پرائز سرمنی میں وصول کی۔

Address

Palandri
12070

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rises Foundation School Abiha Shaheed Campus & College Nalian Ajk. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share