Education Department -MUST Pallandri campus

Education Department -MUST Pallandri campus Law Department of MUST Pallandri Campus

لیپ ٹاپ تقسیم سکیم 2 نومبر 2023 کو مسٹ کیمپس پلندری میں  منعقد کی گئ ۔ جس میں  23 سٹوڈنٹس کو لیپٹاپ دے گئے۔ ایجوکیشن  ڈی...
09/11/2023

لیپ ٹاپ تقسیم سکیم 2 نومبر 2023 کو مسٹ کیمپس پلندری میں منعقد کی گئ ۔ جس میں 23 سٹوڈنٹس کو لیپٹاپ دے گئے۔ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں 23 میں سے 10 سٹوڈینٹس کو لیپٹاپ ملا ۔اور 13 دوسرے ڈیپارٹمینٹس فزکس ۔آئی ۔آر اور فارسٹری کے بچوں کو ملے ۔
یقیناً یہ پلندری کی عوام کے لیۓ ایک خوشخبری ہے۔کہ ایک کیمپس جس میں تعداد 200 کے قریب ہے ان میں بھی لیپٹاپ سکیم کے تحت 23 سٹوڈینٹس کو ملے یقیناً یہ ایک اعزاز کی بات ہے۔
اور اس کے ساتھ ساتھ تقریباً 20 سٹوڈینٹس کا سکالرشیپ کے لیۓ انٹرویو بھی لیا گیا ۔۔۔۔۔ یقیناً یہ بھی بہت اعزاز کی بات ہے کہ ہمارے ادارے میں غریب بچوں کو سکالرشیپ کی سہولت بھی موجود ہے۔۔۔تو پلندری اور گردونواح کے جتنے بھی علاقے ہیں سب کو چاہیئے کہ کیمپس کے ساتھ تعاون کیا جاۓ ۔۔اور اپنے بچوں کو مسٹ کیمپس پلندری میں داخلے لے کر دیں ۔
تاکہ یہ اداره ایک کامیاب اداره بن سکے ۔۔۔
داخلے اب آخری مرحلے میں ہیں۔۔۔۔ جن کے بچوں کو ابھی تک داخلے نہیں ہوۓ وہ آکر داخلہ کروائیں ۔۔۔اور اپنے ہی علاقے میں بہترین سہولیات سے خود بھی اور اپنے بچوں کو بھی مستعفید کریں۔
Admission open In Education department...

مسٹ کیمپس پلندری میں داخلے جاری ہیں خواہشمند طلباءو طالبات ایڈمیشن کے لیا اپلائی کریں۔ جو طلباءو طالبات ایجوکیشن ڈیپارٹم...
27/10/2023

مسٹ کیمپس پلندری میں داخلے جاری ہیں خواہشمند طلباءو طالبات ایڈمیشن کے لیا اپلائی کریں۔ جو طلباءو طالبات ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں داخلہ لینا چاہیے ہیں وہ رجوع کریں۔ شکریہ

31/08/2022

مسٹ کیمپس پلندری میں سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کیمپ لگایا گیا ۔جس میں لوگوں نے دل کھول کر تعاون کیا۔مشکل کی اس گھڑی میں متاثرین کی امداد کر کے ثابت کیا کے پلندری کے لوگ زندہ دل لوگ ہیں۔ اللّٰہ سب کا دیا اس اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور اس پر سب کو اپنی شان کے لائق آجر دے آمین ۔

13/08/2022
بچے سکول جائیں اور پھر واپس نہ آئیں۔اے اللّٰہ ایسا دسمبر پھر کھبی نہ لانا۔۔بلیک ڈے ۔سانحہ اے۔پی۔ایس۔😭😭
16/12/2021

بچے سکول جائیں اور پھر واپس نہ آئیں۔
اے اللّٰہ ایسا دسمبر پھر کھبی نہ لانا۔۔
بلیک ڈے ۔
سانحہ اے۔پی۔ایس۔😭😭

Black Day.سانحہ پشاور۔۔😥
16/12/2021

Black Day.
سانحہ پشاور۔۔😥

میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے وی سی عزت مآب جناب یونس صاحب کو مسٹ کیمپس پلندری آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں
19/11/2021

میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے وی سی عزت مآب جناب یونس صاحب کو مسٹ کیمپس پلندری آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں

5th October.Happy Teacher's Day.A good Teacher can inspire hope ignite imagination and instill the love of learning..❤️❤...
05/10/2021

5th October.

Happy Teacher's Day.

A good Teacher can inspire hope ignite imagination and instill the love of learning..❤️❤️

رجسٹرار جامعہ مسٹ Saadat Dar مہمان خصوصی کا استقبال کرتے ہوئے
02/05/2021

رجسٹرار جامعہ مسٹ Saadat Dar مہمان خصوصی کا استقبال کرتے ہوئے

پرنسپل کیڈٹ کالج پلندری۔
02/05/2021

پرنسپل کیڈٹ کالج پلندری۔

مقررین اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے۔
02/05/2021

مقررین اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے۔

Address

MUST Palandri Campus
Palandri
12010

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 14:00
Saturday 09:00 - 16:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Education Department -MUST Pallandri campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category