24/12/2025
گورنمنٹ بوائز سٹی مڈل سکول بارل میں 24 دسمبر 2025 کو “Learning by Doing” کی زبردست عملی سرگرمی کا انعقاد ہوا۔
ماہرین زراعت نے طلباء کو پودوں کی شاخ تراشی کا فن سکھایا، جس سے نہ صرف علم دلچسپ بنا بلکہ زراعت کی اہمیت کو محسوس کر کے عمل میں لانے کا جذبہ بھی پیدا ہوا۔
اس سے پہلے سبزیات کی کاشت کا عملی طریقہ سیکھایا گیا تھا, جو نہ صرف عملی کام کی ایک مثبت مشق ہے بلکہ بہترین فوائد کا حصول بھی ممکن بنایا گیا۔