Musjid Umor Madrsa Farooqia AJK

Musjid Umor Madrsa Farooqia AJK An educational institute of holy Quran

تقریب ختم القرآن !!    مسجد عمر ومدرسہ فاروقیہ دریک گوراہ24 رمضان المبارک بروز جمعرات !              ( مہمان خاص)حضرت ام...
04/04/2024

تقریب ختم القرآن !!
مسجد عمر ومدرسہ فاروقیہ دریک گوراہ
24 رمضان المبارک بروز جمعرات !
( مہمان خاص)
حضرت امیر المجاھدین مولانا مفتی مسعود الیاس صاحب(راولاکوٹ )
عوام علاقہ سے خصوصی شرکت کی اپیل ہے

01/03/2024

Al-Quran ≫ Surah Al Ankabut Ayat 64

29/02/2024

Surah Ad-Duha By a little kid

28/02/2024

tilwat e quran kareem

مفتی ابو البابہ شاہ منصور صاحب مولانا پیر مظہر سعید شاہ صاحب کے بڑے بھائی انتقال کر گئے ہیں اللہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت...
22/02/2024

مفتی ابو البابہ شاہ منصور صاحب مولانا پیر مظہر سعید شاہ صاحب کے بڑے بھائی انتقال کر گئے ہیں
اللہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
ہم لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہیں اور مغفرت کی دعا کرتے ہیں
مولانا محمد جلیس خان
مہتمم : مسجد عمر و مدرسہ فاروقیہ دریک گوراہ آزاد کشمیر
Peer Mazhar Saeed Shah
Peer Mazhar Saeed Shah Official

22/01/2024

پنجتن بھی ہمارے ہیں ، ستتن بھی ہمارے ہیں

21/01/2024

اب تو بس ایک ہی دھن ہے کہ مدینہ دیکھوں۔۔۔۔۔
ab to bs aik he duhn ha k madina dekhon

17/01/2024
مسجد عمر مدرسہ فاروقیہ کے پڑوسی اور پنج وقتی نمازی محترم جناب اختر صاحب کچھ عرصہ قبل انتقال کر گئے اختر صاحب  ادارے کے س...
17/01/2024

مسجد عمر مدرسہ فاروقیہ کے پڑوسی اور پنج وقتی نمازی محترم جناب اختر صاحب کچھ عرصہ قبل انتقال کر گئے
اختر صاحب ادارے کے ساتھ بہت ہی والہانہ محبت و عقیدت کا تعلق رکھتے تھے
تمام احباب سے ان کے ایصال ثواب اور دعاۓ مغفرت کی درخواست ہے
اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
آمین

آل پاکستان مسابقہ حفظ القرآن الکریم میں ادارہ معارف القرآن کے طالب علم کی پہلی پوزیشن پر ادارہ معارف القرآن کو اس اعزاز ...
15/01/2024

آل پاکستان مسابقہ حفظ القرآن الکریم میں ادارہ معارف القرآن کے طالب علم کی پہلی پوزیشن پر ادارہ معارف القرآن کو اس اعزاز پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
منجانب : محمد جلیس خان
مہتمم ادارہ : مسجد عمر مدرسہ فاروقیہ پلندری دریک گوراہ آزاد کشمیر

آج الحمد للہ مسجد عمر مدرسہ فاروقیہ (دریک گوراہ پلندری  آزاد کشمیر) میں   محترم الیاس صاحب کی  بچی نے حفظ القرآن کی سعاد...
04/06/2023

آج الحمد للہ مسجد عمر مدرسہ فاروقیہ (دریک گوراہ پلندری آزاد کشمیر) میں محترم الیاس صاحب کی بچی نے حفظ القرآن کی سعادت حاصل کی ہے
جن کے اعزاز میں ایک چھوٹی سی دعائیہ محفل منعقد کی گئی ہے
محترم الیاس صاحب کی پوری فیملی مبارکباد کی مستحق ہے
اللہ تعالی ادارے کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے

Address

Gorah Dreak
Palandri

Telephone

+923129460211

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Musjid Umor Madrsa Farooqia AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share