28/04/2024
On 27th April, District President Rana Saad along with VLG Members Rana Ahmed Iqbal and Ahmad Raza Tahir Visited TMA Office Pakpattan.
There met Dr. Abdullah Tabassum (In-charge Local Government) and Naveed Selani (CEO TMA).
During the visit, there were fruitful discussions on solving sanitary and sanitation problems, participation in plantation drive, repair of damaged roads etc.
27/09/2023
*ان شاءاللہ مرکزی جلوس بسلسلہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 29 ستمبر بروز جمعہ صبح 8.30 پر غلہ منڈی سے شروع ہو گا اور پورے شہر کا چکر لگاتا ہوا واپس غلہ منڈی اختتام پذیر ہو گا*
*جہاں تقریب تقسیم انعامات منعقد ہو گی اور دستار بندی ہو گی تمام اہلیان شہر فرید کو شرکت کی بھرپور دعوت دی جاتی ہے۔*
منجانب
مرکزی میلاد کمیٹی رجسٹرڈ پاکپتن شریف
03006949166, 03036931135
26/08/2022
اڈا فرید کوٹ
راؤ عظمت اللہ خان ، علامہ سرفراز احمد فریدی ، پیر سعید احمد چشتی ، پیر غیاث الدین اور رانا سعد نورانی کی محمد اشفاق صاحب سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات ملاقات
20/07/2022
راؤ عظمت اللہ خان صدر جمعیت علمائے پاکستان ڈویژن ساہیوال کے ماموں راؤ قمر الدین خان جنرل سیکرٹری مرکزی میلاد کمیٹی پاکپتن
رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں
*انَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ*
ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر جامع مسجد غلہ منڈی پاکپتن میں ادا کی جائے گی
سوگواران
راؤ عظمت اللہ خان صدر جمعیت علمائے پاکستان ڈویژن ساہیوال
03006949166
06/05/2022
’اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ°
پاکپتن ایم پی اے میاں نوید علی کے والد سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ( ن ) رانا احمد علی ارائیں کی نماز جنازہ کل بروز ہفتہ 7 مئی صبح 9 بجے ڈپٹی کمشر آفس کے سامنے گروانڈ میں ادا کی جائے گی۔