19/04/2024
شاپی فائی لوکل ڈراپ شپنگ کورس کا دورانیہ 1 ماہ ہے جبکہ 1 ماہ ہر اسٹوڈنٹ کو مکمل شاپی فائی ٹیکنکل سپورٹ دی جائے گی ۔ ہر ہفتے سوموار تا جمعرات شام 6:30 سے 8 بجے تک آنلائن اور آن کیمپس کلاسز ورچوئل اسکلز سینٹر گلی فریدیہ کالج میں ایک ہی وقت میں ہوں گی۔ جو لوگ فزیکلی کلاس جوائن نہیں کر سکتے وہ آنلائن کلاس میں شمولیت اختیار کر سکتے ہیں۔
آن لائن رجسٹریشن کے لیے یہاں کلک کریں: https://forms.gle/88EdcAVc7gYk5WUu9
24/10/2023