10/04/2024
Eid Mubarak
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GenZ Digital Hub, Education, pakpattan, Pakpattan.
Learn Digital Skills & Start Earning Online 💻
Graphic Designing | Video Editing | Web Design | AI | Digital Marketing | E-Commerce | Basics of Computer
Join Today & Build Your Future 🚀
10/04/2024
Eid Mubarak
10/04/2024
عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں
11/03/2024
جشنِ بہاراں پاکپتن
06/10/2023
29/06/2023
عید الضحی کی خوشیاں مبارک ہوں
18/06/2023
سبحان اللہ
Spoken English 1 Month Course
Registration Open
Classes start from19th June 2023
Group Link in first comment
01/01/2023
For more info
wa.me/03036931135
بزم ادب
دور جدید میں ہم اپنی ان روایات کو بھول چکے ہیں جن سے نوجوان نسل کی تربیت ہونی تھی ان کو بولنے کا موقع ملنا تھا ان میں خود اعتمادی پیدا ہونا تھی ہم ان روایات کو ترک کر چکے ہیں جس کا اثر آج کل کی نوجوان نسل کی صورت میں ہمارے سامنے ہے۔ پہلے اسکولز کالجز میں جمعہ کے روز بزم ادب ہوتا تھا جس میں تلاوت، نعت، اور ہر طالب علم پیغام آموز بات کرتا تھا اور استاد ان کے رہنمائی کے لیے ان کی تربیت کے لیے گفتگو کرتا تھا پر اب ہم صرف رٹو طوطے تیار کر رہے ہیں اور تربیت بلکل صفر ہے۔ جس سے طلباء کا معیار زندگی تبدیل اور منفی ہو چکا ہے اور ان میں احساس محرومی پیدا ہو چکی لیکن اس پر فطن دور میں میں یہ نہیں کہتا سب ایسے ہیں ماشاءاللہ کچھ ادارے ابھی بھی اس روایت کو برقرار رکھے ہیں
الحمدللہ ہم بھی اسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ہر ہفتے ٹیکنالوجی آئی ٹی کے ساتھ ساتھ طلباء کی تربیت کے لیے بزم ادب کا اہتمام کرتے ہیں جس میں ہر طالب علم بات بھی کرتا ہے نعت بھی پڑھتا ہے اور تلاوت بھی کرتا ہے جس سے ان میں کافی بہتری پیدا ہو رہی ہے آپ سب بھی معمول بنائیں کا دور رس اثرات مرتب ہوں گے۔۔ شکریہ
رانا سعد نورانی
19/12/2022
Shaheen Shorthand System Kings Campus Pakpattan