The Concept Education System Pakpattan

The Concept Education System Pakpattan Determined not to change the nation but to create a great balanced and changed nation!!!!!

We Are Hiring......
08/04/2026

We Are Hiring......

23/03/2026

ایک دعا ۔۔۔۔۔۔ آمین

23/03/2026
09/03/2026

According to the orders of the Education Department, Government of Punjab, The Concept Education System Pakpattan will remain closed from Tuesday, March 10,2026 to Tuesday, March 31,2026.
Note: The school office will remain opened from 9:00 AM to 1:00 PM to collect fees, provide guidance and assistance to students and parents.

Admin
The Concept Education System Pakpattan

*نوٹس برائے ایمرجنسی تعطیلات*

معزز والدین
محکمہ تعلیم حکومت پنجاب کے نوٹیفیکشن کے مطابق سکول کل مؤرخہ 10 مارچ 2026 سے 31 مارچ 2026 تک سکول بوجہ ایمرجنسی حالات و عید الفطر بند رہے گا ۔۔۔۔۔۔
نوٹ ۔۔۔۔۔ سکول آفس برائے وصولی فیس و واجبات، رہنمائی طلباء و والدین و سہولت صبح 09 بجے تا 01 بجے روزانہ کھلا رہے گا

ایڈمن
دی کونسپٹ ایجوکیشن سسٹم پاکپتن

Opportunity....
24/02/2026

Opportunity....

13/02/2026

A School can never be old ......... An old ad that is still evergreen and marvellous as we always remember what the quality is.......!!!!
With All that is new and novel!!!!!
We are The Concept!!!

The Concept Education System
PG To Matric
Admissions Open

Al-Hasnain Campus:Near Purani Sabzi, Railway Road Pakpattan
0300 8140881

Al-Sadaat Campus:Street No. 09,Islam Colony Pakpattan
0300 1650881

الحمدللہ نئے سیشن کا آغاز ہوچکا ہے  ۔۔۔۔۔۔۔ پاکپتن شریف کا ایک معیاری اور والدین دوست ادارہ۔۔۔۔۔۔ جہاں آپ کو ملے مکمل تع...
10/02/2026

الحمدللہ نئے سیشن کا آغاز ہوچکا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
پاکپتن شریف کا ایک معیاری اور والدین دوست ادارہ۔۔۔۔۔۔ جہاں آپ کو ملے مکمل تعلیم مناسب ترین فیس میں۔۔۔۔۔۔۔
PG to class 10th
داخلہ جاری ہے
الحسنین کیمپس: نزد پرانی سبزی منڈی ریلوے روڈ پاکپتن
السادات کیمپس: گلی نمبر 09 اسلام کالونی پاکپتن
0300-8140881
0300-1650881

میرا بچہ فرسٹ کیوں نہیں آیا؟" — ایک خاموش قتل! ⚠️​آج رزلٹ کا دن ہے۔بچہ گھر میں داخل ہوتا ہے،سہما ہوا، چہرہ زرد، ہونٹ خشک...
05/02/2026

میرا بچہ فرسٹ کیوں نہیں آیا؟" — ایک خاموش قتل! ⚠️

​آج رزلٹ کا دن ہے۔
بچہ گھر میں داخل ہوتا ہے،
سہما ہوا، چہرہ زرد، ہونٹ خشک۔
اس کے ہاتھ میں رزلٹ کارڈ کانپ رہا ہے۔ اسے یہ ڈر نہیں کہ وہ فیل ہو گیا ہے،

اسے خوف یہ ہے کہ اس کے 90 فیصد نمبر ہیں، جبکہ تایا جی کے بیٹے کے 95 فیصد ہیں۔

​ہمارے معاشرے کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ ہم نے اپنے گھروں کو "گھڑ دوڑ کا میدان" (Race Course) اور اپنے معصوم بچوں کو "ریس کا گھوڑا" بنا لیا ہے۔
​والدین کی محفلوں میں گفتگو بچے کی اخلاقی تربیت، اس کی مسکراہٹ یا اس کی ذہنی سکون پر نہیں ہوتی، بلکہ اس پر ہوتی ہے کہ "کلاس میں پوزیشن کون سی ہے؟"۔

​خدارا سوچیں! ہم کیا کر رہے ہیں؟

جب آپ بچے کو کہتے ہیں کہ "دیکھو فلاں کا بچہ تم سے آگے نکل گیا"، تو آپ اسی لمحے اپنے بچے کی خود اعتمادی (Self-Confidence) کا قتل کر دیتے ہیں۔ آپ اسے یہ پیغام دے رہے ہیں کہ آپ کی محبت "مشروط" (Conditional) ہے۔ یعنی "نمبر لاؤ گے تو میرے بیٹے ہو،

ورنہ تم نالائق ہو۔"

​اس دباؤ کا نتیجہ؟
پاکستان میں بچے چھوٹی عمر میں ڈپریشن، چڑچڑے پن اور احساسِ کمتری کا شکار ہو رہے ہیں۔ وہ رٹہ لگاتے ہیں صرف آپ کی "ناک اونچی" رکھنے کے لیے، لیکن علم کی روشنی سے محروم رہ جاتے ہیں۔

​حقیقت کیا ہے؟
زندگی میں کامیابی کا تعلق سکول کی "فرسٹ پوزیشن" سے نہیں ہے۔ دنیا کے بڑے بڑے بزنس مین، لیڈرز، اور تخلیقی لوگ سکول میں ٹاپرز نہیں تھے، لیکن وہ زندگی کی بازی جیت گئے۔

ہو سکتا ہے آپ کا بچہ ریاضی میں کمزور ہو لیکن اس کے اندر ایک بہترین مصور، ایک شاندار لکھاری، یا ایک ہمدرد مسیحا چھپا ہو۔

​والدین کے نام پیغام:
اپنے بچے کو "فرسٹ" آنے کا نہیں، "بیسٹ" (Best) بننے کا کہیں—اپنی بہترین کوشش کرنے کا کہیں۔

آج اپنے بچے کو گلے لگائیں،
چاہے اس کے نمبر کم ہی کیوں نہ ہوں۔ اسے یقین دلائیں کہ وہ آپ کے لیے کسی بھی "ٹرافی" سے زیادہ قیمتی ہے۔

​بچہ "پروجیکٹ" نہیں ہے، اللہ کی امانت ہے۔ اسے مشین نہ بنائیں، انسان رہنے دیں۔

04/02/2026

نوٹس برائے تعطیلات

معزز والدین
سکول ھذا کل مؤرخہ 05 فروری 2026 بروز جمعرات بوجہ کشمیر ڈے اور 06 اور 07 فروری 2026 (جمعہ، ہفتہ) بوجہ سپیشل تعطیلات حکومت پنجاب بند رہے گا ۔۔۔ سکول ھذا مؤرخہ 09 فروری 2026 بروز پیر سے اپنے سابقہ (امتحانات سے قبل) شیڈول کے مطابق کھلے گا ۔۔۔۔۔ نوٹ فرمالیں

(سکول کے نئے تعلیمی سال کا آغاز مؤرخہ 09 فروری 2026 سے ہوگا)

ایڈمن
دی کونسپٹ ایجوکیشن سسٹم پاکپتن

الحمدﷲ  ۔۔۔۔۔۔۔ نئے سیشن کے داخلہ جات کا باقاعدہ آغاز   ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!
21/01/2026

الحمدﷲ ۔۔۔۔۔۔۔ نئے سیشن کے داخلہ جات کا باقاعدہ آغاز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!

Address

Near Purani Sabzi Mandi, Railway Road
Pakpattan

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 12:30
Saturday 08:00 - 15:00

Telephone

+923336943336

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Concept Education System Pakpattan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Concept Education System Pakpattan:

Shortcuts

Share

Category