Government Girls Elementary School 91/D Tehsil & District Pakpattan Sharif

Government Girls Elementary School 91/D Tehsil & District Pakpattan Sharif تعلیم سب کے لیے

14/08/2026

22/07/2026

#

06/06/2026
  رانا سکندر حیات صاحب (وزیر تعلیم پنجاب) کی شاندار اور انقلابی تعلیمی اصلاحات:✅ 1. بوگس داخلوں (Ghost Enrollments) کا خ...
04/06/2026



رانا سکندر حیات صاحب (وزیر تعلیم پنجاب) کی شاندار اور انقلابی تعلیمی اصلاحات:

✅ 1. بوگس داخلوں (Ghost Enrollments) کا خاتمہ
✅ 2. اساتذہ کی ریشنلائزیشن اور ازسرِنو تعیناتی
✅ 3. امتحانی نظام میں اصلاحات
✅ 4. امتحانی پرچوں کی E-Marking
✅ 5. نصاب اور سلیبس میں بہتری
✅ 6. ابتدائی بچپن کی تعلیم (ECE) کلاس رومز کا قیام
✅ 7. اسکول نیوٹریشن پروگرام کا آغاز
✅ 8. سرکاری اسکولوں کی اپ گریڈیشن
✅ 9. لیپ ٹاپ اسکیم کا دائرہ کار وسیع کرنا
✅ 10. ہونہار اسکالرشپ پروگرام
✅ 11. ڈیجیٹل تعلیم اور اسمارٹ کلاس رومز کا فروغ
✅ 12. اسکول سے باہر بچوں کے داخلہ مہمات
✅ 13. آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور ٹیکنالوجی پر مبنی تعلیم کا فروغ
✅ 14. اسکول انفراسٹرکچر میں بہتری
✅ 15. اساتذہ کی تربیت کے پروگرامز کو مضبوط بنانا
✅ 16. معیاری تعلیم اور تعلیمی نتائج پر خصوصی توجہ
✅ 17. تعلیمی انتظامیہ میں شفافیت کا فروغ
✅ 18. طلبہ کی فلاح و بہبود اور معاونتی اقدامات
✅ 19. تعلیم میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کا فروغ
✅ 20. پنجاب کے تعلیمی نظام کی جدید خطوط پر استواری۔

اور اس کے علاوہ بے شمار تاریخی اقدامات ❤️🙏

شکریہ!
بہترین وزیر تعلیم رانا سکندر حیات صاحب
بہترین وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف صاحبہ

Address

Pakpattan
57400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Girls Elementary School 91/D Tehsil & District Pakpattan Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category