Most Expensive Brand IPP's
YousufButt
this page is about information knowledge
ہم 5 طریقوں سے غزہ کی مدد کر سکتے ہیں
04/03/2025
https://youtu.be/jdgD53_-Tvs?si=4wQA0rEbG1PpwjEm
airplane black box | black box airplane kya hota hai airplane black box | black box airplane kya hota haimore Queries:black box airplane crash recordingsblack box airplane recordings black box airplane voicebla...
10/12/2024
کاروبار کرنا ہے تو کسی پٹھان سے سیکھیں۔
آپ نے Entrepreneurship پر بہت پڑھا ہوگا، لیکچر سنے ہوں گے، ورکشاپس میں شریک رہے ہونگے۔
لیکن اگر آپ نے Entrepreneurship کی کوئی بہترین مثال دیکھنی ہے تو پٹھان کو دیکھیں، اپنے گاؤں سے مزدوری کرنے آتا ہے، روڈ کھودنا شروع کرتا ہے صرف 15 سال میں "خیبر کنسٹرکشن کمپنی" کھول کر بیٹھا ہوتا ہے۔
کیتلی میں چائے قہوہ اور شیشے کے گلاس گلی گلی دوکان دوکان لئے گھومتا ہے اور 20 سال بعد کوئٹہ پیالہ کا مالک ہوتا ہے۔
بنیان پہن کر تندور پر نان لگاتا ہے اور 10 12 سال بعد شنواری کڑاہی پر لاکھوں چھاپتا ہے۔
جو پٹھان سائیکل پر کپڑا بیچتا ہے اس کی اولاد داؤد کلاتھ سینٹر کی مالک بنتی ہے۔۔
اور پھر وہی چھڑے پٹھان جو گاؤں سے بنارس، بلدیہ، ،مکی شاہ روڈ اور پٹھان کالونی کی ایک دکان میں 6 اور 7 آکر رہتے تھے اور چائے کے ساتھ ایک نان کھا کر دن کا آغاز کرتے تھے 30 سال بعد بہادرآباد، ڈیفنس، سوسائیٹی، گلبرگ، لطیف آباد یونٹ 6 اور ہیرآباد کے پوش علاقوں میں منتقل ہوتے ہیں، ان کے بچے روغنی نان اور زیتون سے ناشتہ کرتے ہیں۔۔۔
اس سب کا راز یہ ہے کہ
پٹھان کسی کام سے شرماتا نہیں۔ محنت اس کی گھٹی میں شامل ہے۔
04/11/2024
یہ نقشہ جس نے بھی بنایا ہے کمال کیا ہے۔ اس میں پاکستان کے تمام کھانوں کو علاقوں کے حساب سے دکھایا گیا ہے۔ (کوئی جانتا ہو تو بتا دیے تاکہ اس بندے کو کریڈٹ دیا جاسکے)
پاکستان کے مشہور ترین میٹھے جن میں لڈو، لوکی کا حلوہ، میٹھی سویاں، شاہی ٹکڑے، زردہ لب شیریں، میٹھی ٹکیاں، گل فردوس، پان آئسکریم، میٹھا پان، امرتس،کھوپرا پاک، قلاقند، پان پیڑا شامل ہیں، یہ سب سندھ سے دکھائے گئے ہیں۔
سندھ کے روایتی کھانوں میں لیمن سوڈا، رومالی روٹی، پاپڑ، گولا گنڈا، فالسے کا شربت، آلو کی بھجیا کے ساتھ کچوری، چنا چاٹ، تافتان، پراٹھے، قورمہ، پاپڑ، بریانی، پراٹھا رولز، لکھمی، کوفتے شامل ہیں۔
علاوہ ازیں سندھ کے کھانوں میں انڈے والا برگر، بادام کا شربت، املی کی چٹنی، دھاگے والے کباب، حلیم، پرانز مسالا، کریب کلا لالی پاپز، دالچا، پاپلیٹ فش فرائی، مرغ مسلم، زمین دوز مچھلی، رزالا، طائری، فرنی، پسندے،نرگسی کوفتہ، کٹاکٹ، بینگن کا بھرتا، دہی پھلکی، اچار گوشت، دال کا حلوہ بھی شامل ہیں۔
سندھ کے کھانوں میں مرچوں کا سالن، شامی کباب، چانپ، بن کباب، اچار، تربوز افزا، آلو کی ترکاری، نہاری، روٹھ، زیرے کا شربت سکنجبین، ورقی شامل ہیں۔
بلوچستان کے روایتی کھانوں میں سجی، کھڈی کباب، دم پخت، مچھلی کڑی (بریانی، کڑی) شامل ہیں۔
پنجاب کے کھانوں میں پتیسا، شکر پارے، مربہ، دودھ سوڈا، بالو شاہی، گٹا کینڈی، کھویا قلفی، جلیبی، برفی، متنجن، چکی مرونڈا، قلفہ فالودہ، ستو، گچک حبشی حلوہ شامل ہیں۔
علاوہ ازیں پنجاب کے کھانوں میں قیمہ بھرے کریلے، لڈو پیٹھی، دہی بھلے، گول گپے یا پانی پوری، بیسن والا نان، آلو بخارے کی چٹنی، توا پیس، اوجڑی، راہو مچھلی، پکوڑہ کڑی، چکڑ چھولے، مرغ چھولے، سلطان دال، سری پائے شامل ہیں۔
علاوہ ازیں میٹھی لسی، حلوہ پوری، مال پوڑہ، کریم فروٹ چاٹ، بیسن کی روٹی، کھویا کھجور، روڑی، گجریلا، گلاب جامن، کچنار گوشت، پٹھورے، خوبانی کی چٹنی، ربڑی دودھ، املی آلو بخارا شربت، پیٹھے کا حلوہ بھی پنجاب کے کھانوں میں شامل ہیں۔
گڑ والے چاول، بٹیر، تیتر، چڑے، سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی، انڈا پراٹھا، سوجی کا حلوہ، سوہن حلوہ، نمک پارہ، خوبانی کی چٹنی، کتلما، کنا گوشت، بن شیرمال، حریسہ، اروی گوشت، گردے، مسالا بھرے ٹینڈے، روغنی نان، تندوری چرغہ، پلاؤ، نان ختائی، سفید مکھن، دیسی گھی۔
پختونخوا کے روایتی کھانوں میں ٹھنڈآئی یا سردائی، قہوہ، خشک میوہ جات، شروکوت اولاک(والنٹ بریڈ)، بولانی، اوش، شکر قندی، بھٹہ، منتو، ٹراؤٹ مچھلی، یخنی، نمکین گوشت، چپلی کباب، نمکین گوشت، کڑاہی، سبز چائے، کابلی پلاؤ، پشاوری آئسکریم شامل ہیں۔
کشمیری اور گلگت بلتستان کے کھانے بھی اس نقشے کا حصہ بنائے گئے ہیں۔
Pakistan Education System
27/10/2024
ایلون مسک واقعی میں انسانیت کو ایک نئے دور میں لے جا رہے ہیں! جب تک ایلون مسک نے خلائی تحقیق اور راکٹوں کی تیاری میں قدم نہیں رکھا تھا، ناسا ایسے بھاری بھرکم اور مہنگے انجنز استعمال کر رہی تھی جن کی قیمت ایک انجن کی تقریباً 15 ملین ڈالر تھی۔ اس کے سائز اور وزن کی وجہ سے زیادہ توانائی اور ایندھن کی ضرورت ہوتی تھی، جس کے نتیجے میں خلائی مشن کی لاگت بہت زیادہ ہوتی تھی۔
جب ایلون مسک نے اسپیس ایکس (SpaceX) کے ذریعے اس میدان میں قدم رکھا، تو انہوں نے سب کچھ بدل کر رکھ دیا۔ نہ صرف انہوں نے خلائی سفر کو سستا بنایا، بلکہ اب ناسا بھی ان کے ساتھ کام کرنے لگی ہے! اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ اسپیس ایکس نے خلائی سفر کی لاگت میں بڑی حد تک کمی کی۔
مثال کے طور پر، "رپٹر 1" نامی انجن، جسے اسپیس ایکس کی ذیلی کمپنی نے بنایا تھا، کی لاگت تقریباً 1 ملین ڈالر تھی، جو ناسا کے انجن سے 15 گنا کم قیمت کا تھا۔ اس کے علاوہ، رپٹر 1 کا سائز چھوٹا تھا، اس لیے اس کے وزن اور ایندھن کی کھپت میں بھی کمی آئی، جبکہ اس کی طاقت دوگنا تھی۔ یہ 2016 کی بات ہے۔
پھر 2021 میں، ایلون مسک نے "رپٹر 2" کا اعلان کیا، جو سائز میں چھوٹا، رپٹر 1 سے دوگنا طاقتور اور قیمت میں بھی کم تھا، یعنی 750 ہزار ڈالر۔
اب، حال ہی میں ایلون مسک نے "رپٹر 3" کا اعلان کیا، جو پچھلے انجنز سے بہت زیادہ بہتر ہے! اس کی لاگت صرف 250 ہزار ڈالر ہے، وزن میں ہلکا اور اس کی طاقت رپٹر 2 سے چار گنا زیادہ ہے، جبکہ ایندھن کی کھپت نصف ہے۔
تین سالوں میں یہ حیرت انگیز ترقی ہوئی ہے، جب کہ پچھلے انجن کو تیار کرنے میں پانچ سال لگے تھے۔ سوچیں کہ اگلے ایک یا دو سالوں میں "رپٹر 4" کیسا ہوگا اور اس کی قیمت اور ایندھن کی کھپت کتنی کم ہوگی! شاید ایک دن لوگ اسے اپنی کاروں میں بھی لگا لیں، جیسے کہ فارمولا 1 کی گاڑیاں ہوتی ہیں!
ایلون مسک نہ صرف گاڑیوں اور مصنوعی ذہانت میں کام کر رہے ہیں، بلکہ وہ خلائی سفر کو اس قدر آسان بنانے والے ہیں کہ جیسے آپ کسی قریبی شہر یا گاؤں کا دورہ کر رہے ہوں۔ اور جو کچھ خلائی تحقیق میں ہونے والا ہے، وہ زیادہ تر ان کے ہاتھوں ہوگا۔he
How possible to traveling on another galaxies
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر مبارک کے بارے میں معلومات
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Pakpattan
28/10/2024