14/09/2018
مُلکی سطح پر لڑکیوں کے سکولوں کی کمی ضلع پاکپتن کی بھی ایک دیرینہ محرومی ہے۔ لڑکیوں کیلئے تعلیم کے مواقع اب نہیں تو کب؟
Vision is a TEAM for education awareness. The literacy rate of Pakpattan is too low so this TEAM start educational awareness campaign.
14/09/2018
مُلکی سطح پر لڑکیوں کے سکولوں کی کمی ضلع پاکپتن کی بھی ایک دیرینہ محرومی ہے۔ لڑکیوں کیلئے تعلیم کے مواقع اب نہیں تو کب؟
30/08/2018
تعلیم اس بچے کا بھی بنیادی حق ہے
04/07/2018
Meeting with Sardar Mansab Ali Dogar ex-MNA (2007 TO 2018) Pakpattan Candidate for NA-145 IND. He will promise to up grade the primary schools in NA 145
پاکپتن والو!
کیا انتخابی امیدواران سے معیاری تعلیم کا مطالبہ کرتے ہو؟ انہیں کہتے ہو کہ
اب اچھی تعلیم دو گے تو ووٹ لو گے؟
" اگر ہم نے آج بھی معیاری تعلیم کیلئے اقدامات نہ کئے تو بے روزگار نوجوانوں کی تعداد میں اسی شرح سےاضافہ ہوتا رہے گا۔" -
اب اچھی تعلیم دو گے تو ووٹ لو گے
سکولوں کی کارکردگی کا جائزہ اور نگرانی کا عمل کافی مہنگا ہوتا ہے جس کی وجہ سے اسے نظر انداز کیا جاتا ہے لیکن اس عمل کے ذریعے سکولوں کی کارکردگی میں بہتری لائی جا سکتی ہے. -
اب اچھی تعلیم دو گے تو ووٹ لو گے
"ہر طبقے کے لیے اس کی مالی حیثیت کے مطابق الگ الگ تعلیمی ادارے بن گئے۔ نئے نجی تعلیمی ادارے بنتے رہے اور سرکاری تعلیمی اداروں کا معیار گرتا رہا."
اب اچھی تعلیم دو گے تو ووٹ لو گے
اگر سکول میں اساتذہ کی موجودگی سمیت تمام سہولیات میسر ہوں تو ہو سکتا ہے ان میں سے کوئی بچی یا تمام بچیاں ملک و قوم کا نام روشن کرنے کا باعث بنیں. -
اب اچھی تعلیم دو گے تو ووٹ لو گے
Uniform education system
دنیا میں جتنی بھی قوموں نے ترقی کی ہے تو اسکا راز یہی ہے کہ اسکا نظام تعلیم یکساں اور قومی زبان میں تھا۔
اسکی مثال کہیں دور نہیں ہمارا پڑوسی ملک چین ہے، جو کہ پاکستان سے ایک سال بعد چین کو آزادی ملی تھی۔
ہمارا نظام_تعلیم_انگلش میں ہے تو ہمارے سٹوڈنٹس زیادہ توجہ_انگلش پر دیتے ہیں کیونکہ انگلش میڈیم ان کی سمجھ سے باہر ہوتی ہے اور جو اصل چیز ہوتی ہے اس سے بے خبر رہتے ہیں۔
لہذا حکومت_پاکستان نے اس اہم مسئلے پر کتنی توجہ دی ہے اور آگے اسکی کی کیا منصوبہ بندی کی ہے
اب اچھی تعلیم دو گے تو ووٹ لو گے
Uniform education system
دنیا میں جتنی بھی قوموں نے ترقی کی ہے تو اسکا راز یہی ہے کہ اسکا نظام تعلیم یکساں اور قومی زبان میں تھا۔
اسکی مثال کہیں دور نہیں ہمارا پڑوسی ملک چین ہے، جو کہ پاکستان سے ایک سال بعد چین کو آزادی ملی تھی۔
ہمارا نظام_تعلیم_انگلش میں ہے تو ہمارے سٹوڈنٹس زیادہ توجہ_انگلش پر دیتے ہیں کیونکہ انگلش میڈیم ان کی سمجھ سے باہر ہوتی ہے اور جو اصل چیز ہوتی ہے اس سے بے خبر رہتے ہیں۔
لہذا حکومت_پاکستان نے اس اہم مسئلے پر کتنی توجہ دی
ہے اور آگے اسکی کی کیا منصوبہ بندی کی ہے
اب اچھی تعلیم دو گے تو ووٹ لو گے