Admissions and jobs guidance

Admissions and jobs guidance Any Query about Admissions of all boards and Universities, Guideline , Handouts, Notes, Forms, Books and any Updates

26/03/2024

اگر آپ نےFA/FScسال 2022 میں پاس کیا ہے اور اس کے بعدBA/BSc نہیں کر سکے تو اپنا قیمتی وقت بچانے کے لیے آپ کے پاس اس سے زیادہ بہتر موقع کوئی نہیں ہو گا۔

یونیورسٹی آف سرگودھا نے ایسے تمام طلباء و طالبات کے لیے یہ سنہری موقع دیا ہے کہ وہ اپنیBA/BSc ki degree صرف 6 ماہ کے قلیل عرصے میں مکمل کر لیں

طلباء وطالبات کے ذہن میں داخلے کے متعلق آنے والے چند سوالات اور ان کے جوابات

یونیورسٹی آف سرگودھا سے کیوںBA/BSc کی جائے؟

کیونکہ یونیورسٹی آف سرگودھا گورنمنٹ یونیورسٹی ہے جس کی ڈگری پاکستان اور بیرون ملک تسلیم کی جاتی ہے۔ اور اس وقت صرف یہی یونیورسٹی دو سالہ پروگرام میں داخلے کا موقع دے رہی ہے مستقبل میں یہ موقع دوبارہ نہیں ملے گا

6 ماہ کے عرصے میں یہ ڈگری کیسے ممکن ہے؟
اس عرصے میں ڈگری کا حصول ممکن ہے کیونکہ یونیورسٹی اینول سسٹم کے تحت امتحانات منعقد کرواتی ہے

اگر اکٹھے پیپر دیے تو سپلی آ جائے گی؟

آپ کسی بھی یونیورسٹی سے بغیر تیاری پیپر دیں گے تو فیل ہو جائیں گے۔

یونیورسٹی آف سرگودھا سے داخلہ بھجوانے یا کسی بھی قسم کی معلومات کے لیے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں شکریہ
03076585745
03154695505
داخلے کی آخری تاریخ
28_03_2024

07/03/2024
28/02/2024

دو سالہ BA/BSc کرنے کا بالکل آخری موقع۔۔۔
داخلہ بھجوانے کے لیے ابھی رابطہ کریں

Ppsc announced following written test results today
28/07/2022

Ppsc announced following written test results today

Address

Pakpattan

Telephone

+923076585745

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Admissions and jobs guidance posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Admissions and jobs guidance:

Shortcuts

Share