28/09/2025
مجاہد سردار محمد بیگ رح انکی اھلیہ اورنگزیب جہانگیر زیب کی والدہ محترمہ قضائے الہی سے وفات پاگئیں ہیں
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ
ان کی نماز جنازہ کل 2025-09-29 بروز سوموار صبح 10 بجے*
ریلوے گراؤنڈ والی مسجد نزد بجلی چوک میں ادا کی جائے گی ۔
شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔