24/04/2026
میٹرک (دسویں جماعت) کا نتیجہ 6 اگست 2026 کو آنے کا امکان ہے، جبکہ جماعت نہم کا رزلٹ 2 ستمبر 2026 کو متوقع ہے۔
🔹 نہم اور دہم کے ضمنی امتحانات کا آغاز 6 اکتوبر 2026 سے ہوگا۔
🔹 بارہویں کلاس کے نتائج 23 ستمبر 2026 کو متوقع ہیں، جبکہ فرسٹ ایئر (گیارہویں جماعت) کا رزلٹ 22 اکتوبر 2026 کو جاری ہونے کی توقع ہے۔
🔹 انٹر کے ضمنی امتحانات 3 نومبر 2026 سے شروع ہوں گے، اور ان کے نتائج 12 جنوری 2027 تک آنے کی امید ہے۔