01/11/2023
آج مورخہ یکم نومبربروزبدھ قرآن فہمی کےحوالےسےصدرآل پرائیویٹ اسکولزاونرزایسوسی ایشن پاکپتن جناب ملک محمداشرف صاحب کی میزبانی میں فہدمیرج ہال پاکپتن میں زبردست تربیتی پروگرام ہواجس میں پاکپتن کےاسکولزوکالجزکےمعززاساتذہ کےعلاوہ طلباءوطالبات نےبھی شرکت کی۔ڈاکٹرمنظوراحمدالشیخ الفہمی نے60منٹ میں 60%ترجمہ قرآن کی عملی تربیت دی.اوربغیرمارکےبچوں کوپڑھانےکی عملی مشق کروائی۔ہم شیخ محترم اورمعززاساتذہ کےتہہ دل سےمشکورہیں۔کہ جنہوں نےہمارےدلوں کونورقرآن سےمنورکیا۔آل پرائیویٹ اسکولزاونرزایسوسی ایشن پاکپتن اورقرآن فہمی ورلڈمشن مستقبل قریب میں عالمی معیارکاترجمہ نمازمقابلہ کروائےگی جس میں بچوں اورمعززاساتذہ کوبیش بہاتحائف سےنوازاجائےگا۔
میاں غضنفرسعیدوٹو
ڈائریکٹرریسرچ اینڈڈویلپمنٹ (APPSOAP)
27/08/2023
https://www.facebook.com/profile.php?id=100082665704612&mibextid=ZbWKwL
Mian Ghazanfar Wattoo
My aim is to build character of new generation via Holy Quraan Sunnah and Seerah
04/04/2023
Academic Head
Job description
The job of an academic incharge in a school can vary depending on the size and type of the school, as well as the specific needs of the institution. However, some common responsibilities of an academic incharge may include:
1.Curriculum development: The academic incharge is responsible for developing and overseeing the implementation of the school's academic curriculum. They work with teachers and other staff members to ensure that the curriculum is aligned with academic standards and is meeting the needs of students.
2.Teacher training and support: The academic incharge may be responsible for coordinating and providing training and support for teachers. They may provide guidance and resources for lesson planning, classroom management, and student assessment.
3.Student assessment and data analysis: The academic incharge may oversee the collection and analysis of student data to evaluate the effectiveness of the school's academic programs. They may use this data to make decisions about curriculum and instruction.
4.Academic program evaluation: The academic incharge is responsible for evaluating the school's academic programs and making recommendations for improvements. They may conduct research and analysis to identify best practices and evaluate the effectiveness of current programs.
5.Student support and intervention: The academic incharge may work with teachers and other staff members to provide support and intervention for students who are struggling academically. They may also work with parents or guardians to develop academic plans and provide resources and support.
6.Professional development: The academic incharge may be responsible for coordinating and providing professional development opportunities for staff members. They may work with teachers to identify areas for growth and development, and provide resources and training to support their professional goals.
Overall, the academic incharge plays a critical role in ensuring that students are receiving a high-quality education that meets their academic needs. They work closely with teachers and other staff members to develop and implement effective academic programs, and provide support and resources to ensure the success of both students and staff.
Adnan Siddiqi
6.pr
08/03/2023
*پاکپتن :ڈی پی ایس سکول*
*پاکپتن :مہنگائی کے دور میں غربت کی لکیر کے نیچے رہ جانے والے افراد کی اولاد کے بہترین مستقبل اور تاریخی کم ترین فیس کی پالیسی کے تحت ضلع کے تعلیمی نظام کی عکاسی کرنے والے ڈسٹرکٹ پبلک سکول (ڈی پی ایس) میں بچوں کے داخلے شروع کردیئے گئے ہیں ذرائع ڈی پی ایس انتظامیہ*
*پاکپتن :شہر فرید سے 5 منٹ کی مسافت ہوتہ روڈ پر 6 ایکڑ کے وسیع رقبے پر محیط خوبصورت رنگ برنگے پھولوں اور پھلوں کے درختوں سے گھری شاندار ڈی پی ایس سکول کی عمارت میں بچوں کے لیے خوبصورت گراونڈز، کنٹین، جھولے اور دیگر تفریحی سہولیات بچوں کے ساتھ ساتھ والدین کو بھی اپنا گرویدہ بنانے میں اپنی مثال آپ ہے*
*پاکپتن :ڈی پی ایس سکول میں ڈپٹی کمشنر امتیاز احمد خان کھچی کی ہدایات اور پرنسپل مسز عزرا اصغر کی دن دگنی رات چگنی محنت سے بچوں کو انگلش اردو اسلامی ودیگر اعلی تعلیم مہیا کی جارہی ہے جس سے طلبہ و طالبات مستقبل میں کامیابیوں کی بلندیوں کو چھوتے ہوئے ماں باپ اور اساتذہ کرام کے ساتھ ساتھ ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان کا نام بھی روشن کرتے ہوئے ملک کی تعمیر و ترقی و اہم کردار ادا کرسکیں موقف پرنسپل مسز عزرا اصغر*
*پاکپتن :ڈی پی ایس سکول میں امیر ترین بچوں کے ساتھ ساتھ اب عام سفید پوش طبقے سے منسلک بچوں کو بھی انتہائی رعائیت فیس پر داخلے دیئے جارہے ہیں تاکہ تعلیمی نصاب یکسان ہونے کی طرح امیر و غریب میں فرق بھی ختم ہوتے ہوئے ہر چمکتا دمکتا ستارہ بہترین ماحول میں اعلی تعلیم حاصل کرسکے*
*پاکپتن :ڈی پی ایس سکول میں طلبہ و طالبات کو بہترین خوشگوار ماحول مہیا کرنے کے ساتھ ساتھ ضلع ہذا کی سب سے بڑی کمپیوٹر و سائنسی لیب ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے جس سے طلبہ و طالبات نے مستفید ہوکر انجینئرز، ڈاکٹر، سوفٹ ویئر انجینئرز سمیت ودیگر شعبوں میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھ رکھے ہیں ذرائع*
*پاکپتن :اعلی تعلیم یافتہ انتظامیہ کی بدولت سے والدین کو ہفتہ اور ماہانہ وار واٹس ایپ اور گرینڈ پرینٹس میٹنگ کے ذریعے طلبہ و طالبات کی کارکردگی سے آگاہ کیا جاتا ہے ذرائع ڈی پی ایس*
*پاکپتن :انتہائی غور طلب بات شہر فرید کی عوام اور اردگرد کے دیہاتوں کے رہائشیوں کے بچوں کو اعلی تعیلم دینے کے لیے ڈپٹی کمشنر امتیاز احمد خان کھچی کی خصوصی ہدایت پر پک اینڈ ڈراپ کی سروس سکول کی جانب سے دی جارہی ہے تاکہ طلبہ و طالبات کو تعلیمی میدان میں کسی بھی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے
20/11/2022
ایس ایل او SLO بیسڈ امتحانات
بورڈ نے امتحانی طریقہ کار کو تبدیل کرتے ہوۓ SLO بیسڈ یعنی Student Learning Outcomes کی بنیاد پر کیا ہے۔
اس طریقہ کارمیں Book میں دیا گئے ٹاپکس اہم ہوتے ہیں اور ان ٹاپکس کو طالب علم نے مختلف resources اور Reference books سے تیار کرنا ہوتا ہے۔ ابتدائی مرحلہ میں پنجاب ٹیکسٹ بک کو ریفرینس بک لیا گیا ہے تاہم SNC سنگل نیشن کریکولم کے implement ہونے کے بعد ریفرینس میٹیریل بڑھا دیا جاۓ گا یعنی تمام اوپن سورسز سے بچے کو پیپر تیار کرنا ہوگا جس سے content اور بچے کی search بڑھے گی۔
فی الوقت پنجاب ٹیکسٹ بکس میں موجود content کو تین بنیادی حصوں میں تقسیم کر کے پیپر تیار کیے جا رہے ہیں
1. Knowledge Based
اس حصہ میں کتاب میں دی گئی تعریفیں اور انفارمیشن بیسڈ سوالات شامل ہیں۔ یہ حصہ مشقی سوالات وغیرہ پر مشتمل ہے جس میں بچے کی memory کو ٹیسٹ کیا جاۓ گا۔یہ حصہ کل پیپر کے 40% سوالات پر مشتمل ہے
مثلا فزکس کی تعریف کریں یا اسلام کے بنیادی عقائد لکھیں وغیرہ
2. Application Based
اس حصہ میں content کا وہ حصہ شامل ہے جو Applied knowledge پر مشتمل ہے یعنی جو ٹاپک پڑھا جاۓ اس کا روزمرہ زندگی میں استعمال کیا ہے۔یہ حصہ کل پیپر کے 30% سوالات پر مشتمل ہے۔
مثلا آپ بطور طالب علم نماز پنجگانہ کا اہتمام کیسے کرتے ہیں؟ یا مررز کو بطور رفلیکٹر استعمال کرتے ہوۓ انرجی کیسے حاصل کریں گے؟
3. Understanding Based
اس حصہ کو صحیح معنوں میں Concept بلڈنگ کہتے ہیں دراصل Application بیسڈ سوالات ان سے ہی Derive ہوتے ہیں۔ اس حصہ میں اعلی تصوراتی سوالات، derivations, correlations اور ٹاپک کی depth مراد ہے۔ یہ حصہ بچے کو تنگ کر سکتا ہے یہ سوالات کل پرچہ کا 30% ہوں گے۔
مثلا آپ 5 ملین پاؤنڈ پانی بغیر کسی سہارے ہوا میں کیسے معلق کریں گے؟
اس طریقہ امتحان سے بچے کی critical تھنکنگ بہتر ہو گی اور روایتی رٹا سسٹم اور Past papers cramming سے چھٹکارا مل جاۓ بالخصوص بچے کو رٹا مشین بنانے کی بجاۓ سکھانے پر فوکس ہو گا۔اس طریقہ کار کو مدنظر رکھتے ہوۓ Ambitious اکیڈمی نے سوالیہ پرچے تیارکیے ہیں جن کی بروقت پریکٹس سے بچے کو امتحان میں بھرور فائدہ ہو گا کیونکہ بچے کو پیپر کے سوالات کااندازہ ہو گا اور وہ مخصوص پیٹرن کے مطابق تیاری کرے گا۔
اداروں کےلیے لازمی ہے کہ وہ اپنے سلیبس کو نئے پیٹرن کے مطابق تشکیل دے کر بچوں کی Assessment کریں تاکہ پہلےسے رائج طریقہ تدریس اور طریقہ امتحان سے نکل کر جدید طریقہ امتحان پر شفٹ ہوا جا سکے۔
مختصر یہ کہ، سوالات کی نوعیت *کیا* سے *کیوں* کی طرف ہو سکتی ہے۔
مزید یہ کہ معروضی کی تیاری مکمل کتاب سے ضروری ہے، باقی مختصر سوالات میں کچھ چوائس ہوتی ہے۔
اللہ ربّ العزت سے دعا ہے سب پڑھنے اور پڑھانے والوں کے لئیے آسانیاں عطا فرمائے اور دنیا و آخرت کے تمام امتحانات میں کامیابیاں عطا فرمائے۔
آمین یا ربّ العالمین