24/02/2023
ساہیوال بورڈ اور لاہور بورڈ جماعت نہم اور گیارہویں کے طالب علم نوٹ فرما لیں ۔ جنہوں نے اس دفعہ پہلی بار یا ری ایڈمیشن نہم جماعت کا یا گیارہویں جماعت کا داخلہ بھیجا ہے ہے ان کی ایک کتاب ترجمۃ القرآن لازمی مضمون ہے ۔ وہ تمام امیدواران اس کی بھی تیاری کریں جو کہ اس بار لازمی قرار دی گئی ہے۔
24/02/2023
23/02/2023
23/02/2023