23/12/2025
تربیتی نشست
رکن شوریٰ حاجی محمد اسد عطاری المدنی مد ظلہ العالی نے طلباء کرام کی تعلیمی،تنظیمی اور اخلاقی حوالے سے تربیت فرمائی اور قیمتی مدنی پھولوں سے نوازا۔
اس موقع معاون نگران مجلس مولانا آفتاب مدنی
ڈویژن ذمہ دار جامعات المدینہ ساہیوال مولانا ضیاء اللہ مدنی
اور ناظم جامعتہ المدینہ پاکپتن شریف مولانا عمیر محمود مدنی بھی موجود تھے۔
دورة الحدیث شریف پاکپتن شریف