02/02/2026
الحمدللہ ربِّ العالمین 🌿
*جامعۃُ المدینہ* کے امتحانات کا سلسلہ بخیر و خوبی مکمل ہو چکا ہے،
اور اب *اقراء اسلامک انسٹیٹیوٹ* بھی ایک بار پھر
پورے عزم اور نئی توانائی کے ساتھ
تعلیمی میدان میں فعال ہونے جا رہا ہے۔
ان شاء اللہ بہت جلد
*اقراء اسلامک انسٹیٹیوٹ کے زیرِ اہتمام*
مختلف دینی و تعلیمی کورسز کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا،
جن میں بالخصوص درج ذیل کورسز شامل ہوں گے:
📘 *ناظرۂ قرآن*
📗 *مدنی قاعدہ*
📕 *حدیث شریف کی سماعت و فہم*
📙 *فرض علوم کورس*
📓 *صرف و نحو کورس*
ہمارا مقصد
قرآن و سنت کی روشنی میں
صحیح علم، مضبوط بنیاد اور دینی شعور کو عام کرنا ہے۔
تفصیلات، تاریخِ آغاز اور *رجسٹریشن کا اعلان*
بہت جلد ان شاء اللہ کیا جائے گا۔
اللہ پاک اس دینی کوشش کو قبول فرمائے
اور ہمیں اخلاص کے ساتھ علم و عمل کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے، آمین 🤲